ایجوکیشن

معراج فاطمہ کو عثمانیہ یونیورسٹی سے باٹنی میں ڈاکٹریٹ

سدی پیٹ _ جناب محمد عبدالعلیم سرور صاحب کی دختر محترمہ ڈاکٹر معراج فاطمہ کو عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد نے ڈاکٹریٹ سے نوازا انکے ریسرچ کا موزو فائٹو کیمیکل اینڈ فارماکولوجیکل اسکریننگ آف لینڈولٹیا پنکٹٹا اور اینٹی کینسر سرگرمی۔ معراج نے پروفیسر ای سجاتا عثمانیہ یونیورسٹی کے زائر نگرانی میں اپنا ریسرچ انجام دیا اپنی تحقیق میں انہو نے 3 نئے کیمیکل جو کینسر کے علاج میں مفید ہوسکتے ہیں

 

ان پر زور دیا معراج فاطمہ 12 سال سے سدی پیٹ گورنمنٹ ڈگری کالج میں باٹنی کے لیکچرر کی حیثیت سے خدمت انجام دے رہی ہیں .انھیں AIITA کی جا نب سے بہترین استاد کے ایوارڈ سے بھی نواز گیا ہے۔

 

واضع رہے کہ ڈاکٹر معراج فاطمہ کا تعلق مستقر ضلع سدی پیٹ کے نامور شخصیت حافظ عبدالغفار تاجر مرحوم کی پوتی ہیں انکے شوہر اکبر نواب سدی پیٹ فٹبال کوچ اور رشتہ داروں ، کالج کے پرنسپل اور فیکلٹی ممبران نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button