ایجوکیشن

ڈان ہائی اسکول میں فری اسپوکن انگلش کلاس

حیدرآباد ۔ 6 مئی (راست) شہر کے ممتاز تعلیمی ادارہ ڈان ہائی اسکول، ملک پیٹ میں مفت اسپوکن انگلش (بول چال کی انگریزی) کلاس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کلاس ایک ماہ 9 مئی تا 9 جون تک ہوں گی۔ جس کے اوقات 10 تا 11 بجے دن ہوں گے۔

 

ان کلاس سے 15 سال اور اس سے بڑی عمر کے طلباء وطالبات و دیگر حضرات استفادہ کر سکتے ہیں۔ ان کلاس میں انگریزی لکھنا پڑھنا بھی سکھایا جائے گا۔ خواہش مند حضرات فون 6304320754 پر مجمع سر سے ربط کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button