ایجوکیشن
- جون- 2025 -21 جون
ایم ایس حفظ اکیڈیمی۔ میموری ٹکنیکس کے ذریعہ دو سال میں حفظ قرآن مکمل کرنے کی سہولت
حیدرآباد ۔ 21 جون ۔پریس ریلیز۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے تعلیم کے میدان میں کئی انقلابی اقدامات کیے ہیں، لیکن ان میں سب سے قابلِ فخر منصوبہ ایم ایس حفظ اکیڈیمی ہے، جو صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ایک مشن ہے،ایسا مشن جو علم، ایمان اورکردار سازی کا حسین…
مزید پڑھیں » - 21 جون
تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی تعلیمی کمیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
ریاستِ تلنگانہ کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی تعلیمی کمیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ حیدرآباد، 20 جون:(اردو لیکس بیورو) ریاست تلنگانہ کے تمام سرکاری اسکولوں بشمول مقامی اداروں، ٹی جی ایم ایس، ٹی جی آر ای آئی ایس، کے جی بی وی اور شہری رہائشی اسکولوں کو…
مزید پڑھیں » - 18 جون
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کی مفت سیول سرویسز کوچنگ کے داخلہ امتحان کی تاریخ میں تبدیلی،اب یہ امتحان 29 جون کو ہوگا
حیدرآباد، 18جون 2025:یو پی ایس سی سول سروسز کی کوچنگکے لیے ملک کے معروف اور مفت رہائشی کوچنگ ادارہ ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی نے اپنے 9ویں بیچ کے داخلہ امتحان کی تبدیل شدہ نئی تاریخ کا اعلان کیاہے۔ اب یہ امتحان اتوار، 29 جون 2025 کو شام 3…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ٹی ایس ٹی یو حیدراباد کی نمائندگی پر گورنمنٹ ہائی اسکول اردو شریف کی نئی عمارت میں منتقلی
حیدرآباد ۔محمد احمد خان جنرل سیکرٹری تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرز یونین حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب گورنمنٹ ہائی سکول اردو شریف جو کئی دنوں سے بلڈنگ کے مسائل سے دوچارتھا اور مختلف مسائل اور روڈ وائڈننگ کی وجہ سے اس اسکول کو پرانی بلڈنگ سے خالی کرنا پڑا اور قریب میں ہی…
مزید پڑھیں » - 16 جون
محمد وکیل احمد کو مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 16 جون (پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بموجب اسکالر محمد وکیل احمد ولد جناب محمد شکیل احمد کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مقالہ کا عنوان ”دیہی ترقی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
غوث نگر ہائی اسکول کی طالبہ سمیہ بیگم کو "مہاتما جوتی با پھولے پرتھیبھا ایوارڈ” — بی سی ٹی اے کے زیر اہتمام شاندارتقریب ۔
غوث نگر ہائی اسکول کی طالبہ سمیہ بیگم کو "مہاتما جوتی با پھولے پرتھیبھا ایوارڈ” — بی سی ٹی اے کے زیر اہتمام شاندارتقریب ۔ اساتذہ برادری ،یونین قائدین اور شہر کی معزز شخصیتوں کی مبارک باد۔ صدر مدرس شاہد علی حسرت نے کیا اظہار تشکر۔ حیدرآباد، 14…
مزید پڑھیں » - 13 جون
بڑی باٹا سے بلندیوں تک- بنڈلہ گوڑہ منڈل میں ہیڈ ماسٹروں کی منفرد تہنیتی تقریب۔۔
بڑی باٹا سے بلندیوں تک- بنڈلہ گوڑہ منڈل میں ہیڈ ماسٹروں کی منفرد تہنیتی تقریب۔۔ بندلہ گوڑہ، 13 جون: بندلہ گوڑہ 2 منڈل میں نئے تعلیمی سال 2025-26 کے آغاز کے موقع پر سرکاری اسکولوں میں جشن کا سماں دیکھا گیا۔ "بڑی باٹا” پروگرام کے تحت طلبہ کا گرمجوشی…
مزید پڑھیں » - 13 جون
صرف علم ہی نہیں، کردار بھی چاہئیے! — ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جنرل باڈی میٹنگ میں محمد لطیف خان کا دل کو چھو لینے والا خطاب
حیدرآباد، 12 جون 2025/ نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی سالانہ جنرل باڈی میٹنگ بھارتیہ ودیا بھون کنگ کوٹھی حیدرآباد، میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں ایم ایس کریئٹیو اسکول کے تمام برانچز کے اساتذہ شریک تھے۔ یہ میٹنگ ایک روح پرور اور فکرانگیز تربیتی نشست…
مزید پڑھیں » - 12 جون
ضلع حیدرآباد کے بہادر پورہ منڈل میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء کا کیا ڈی ای او حیدرآباد آر،روہنی نے دورہ
تلنگانہ میں آج 12جون سے نئے تعلیمی سال کلینڈرکا آغاز اور اسکولوں کی کشاد گی ضلع حیدرآباد کے بہادر پورہ منڈل میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء کا کیا ڈی ای او حیدرآباد آر،روہنی نے دورہ حیدرآباد _ 12جون ( پریس ریلیز) ریاست تلنگانہ میں آج 12جون کو نئے …
مزید پڑھیں » - 10 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ 2025 کے ٹاپرس میں نقد انعامات کی تقسیم۔ 49 طلبہ کو فی کس ایک لاکھ روپیئےکا انعام
حیدرآباد/ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے کارپوریٹ آفس میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں سال 2025 کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔ اس تقریب میں ان 49 طلبہ کو ایک لاکھ روپئے فی کس کیش ایوارڈ دیا…
مزید پڑھیں »