ایجوکیشن
نوجوان ٹیچرمحمد نوید کی سیویکس کی کتاب شائع

حیدرآباد۔14 دسمبر (پریس نوٹ) جیم پبلکیشنس نے حیدرآباد کے ایک نوجوان ماہر تعلیم محمد نوید کی سیویکس انٹرمیڈیٹ سال اول کی سوال جواب پر مشتمل کتاب شائع کی ہے۔
محمد نوید مختلف کالجس سے وابستہ ایک سینئر سیویکس فیکلٹی ہیں۔ ان کی کتاب کا نام Importent qouestions with explanation ہے۔ نوید نے بتایا کہ یہ کتاب انٹرمیڈیٹ سال اول کے طلبا کے لئے امتحانات کی تیاری میں کافی فائدہ مند ہے۔
وہ گیانم جونیر کالج شاہ علی بنڈہ میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
۔



