انٹرٹینمنٹ
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان – شبمن گل کو جگہ نہیں ملی، ایشان کشن دوبارہ ٹیم میں شامل
آیندہ سال 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹیم کے کھلاڑی میں سوریا (کپتان)، اکشر پٹیل (وائس کپتان)، ابھیشیک، تلک، ہاردک، دوبے، رِنکُو سنگھ، آرشی دیپ، ہرشیت رانا، کلدیپ، ورون چکرورتی، بُمرا، سندر، سنجو سامسن، ایشان کشن۔
وِنڈے اور ٹیسٹ کے کپتان شبمن گل کو ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہیں ملی، جبکہ ایشان کشن کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
ٹی20 ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی بھارت اور سری لنکا کر رہے ہیں،



