انٹرٹینمنٹ
- جولائی- 2024 -13 جولائی
امبانی کی شادی میں بچن خاندان کی علحدہ علحدہ شرکت اور فوٹوشوٹ _ ایشوریہ رائے اور ابھیشیک کے رشتوں پر سوالیہ نشان
محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ پچھلے کچھ دنوں سے اننت امبانی اور ر رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی خبریں ملک و بیرون ملک موضوع بحث رہیں جس میں دنیا کی نامور شخصیتوں نے شرکت کی ۔ جیو ورلڈ سنٹر میں منعقدہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 12 جولائی کو…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
انیل کپور کی ہوسٹنگ کی وجہ ٹی وی ناظرین کی بگ باس شو سے دوری !
محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ بگ باس ایک انڈین ریالٹی ٹیلی ویژن شو ہے۔ جو ڈچ (نیدرلینڈ) کے ریالٹی شو بگ برادر پر مبنی ہے ۔اس شو میں کائینٹس ایک ایسے مکان میں رہتے ہیں جنہیں باہر کی دنیا کی کوئی خبر نہیں ملتی…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
شاہ رخ خان ، بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم "کنگ” کے لئے نیو یارک میں مصروف
محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ اپنے کیریر کی 89 ویں فلم زیرو کی 2018 میں ریلیز اور اس کی بری طرح ناکامی کے بعد شاہ رخ خان کافی پریشان ہو گئے تھے لیکن پانچ سال کے وقفہ کے بعد سال 2023 ء میں آئی ان کہ فلموں ” پٹھان” اور…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
سن رائزرس کی مالکن کاویہ مارن کریں گی میوزک کمپوزر انرودھ چندرن سے جلد ہی شادی
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ سوشیل میڈیا سنسیشن سن رائزرس حیدرآباد کی مالکن کاویہ کلائیدھی مارن اپنی شادی کو لے کر سرخیوں میں ہے ملک و بیرون ملک کاویہ مارن کے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے آئے دن انہیں شادی کے پرپوزلس بھی ملتے رہتے ہیں کاویہ مارن کا نام…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
سلمان خان 10 فلموں کیلئے 2030 تک مصروف ؛ دوسرے فلمسازوں کیلئے تاریخیں نہیں
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ کوئی مانیں یا نہ مانیں بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی ابھی 10 فلمیں فلور پر جانے کو تیا ر ہے ان 10 فلموں میں ایک فلم ” سکندر ہے جسے گجنی فیم ڈائریکٹر اے آر مرگاداس ڈائریکٹ کررہے ہیں کی شوٹنگ کا آغاز…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
اننت رادھیکا کے سنگیت میں پہنچے ٹی۔ 20عالمی کپ کے فاتح کپتان
حال ہی میں ٹی۔20 ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ان دنوں پرتپاک استقبال کیا جارہا ہے۔ اس دوران ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما، سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں پہنچے۔ کھلاڑیوں کا روایتی…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
رجنی کانت کی حیدر آباد میں ” قلی” کی شوٹنگ شروع
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ سوپر اسٹار رجنی کانت ڈائریکٹر لوکیش کنگا راج کی نئی فلم "قلی” کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے 5 جولائی کو حیدر آباد پہنچے۔ اس فلم کا 35 روزہ شوٹنگ شیڈول راموجی فلم سٹی میں شروع ہو چکا ہے جس کے لئے آرایف سی میں…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کرکٹر محمد سراج کا حیدرآباد میں شاندار استقبال _ بھاری ریالی کا اہتمام
حیدرآباد _ 5 جولائی ( اردولیکس) ہندوستانی کرکٹر محمد سراج کا جمعہ کو حیدرآباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اسٹار فاسٹ بولر گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد پہلی بار حیدرآباد پہنچے اور شائقین نے انہیں ہیرو کا خطاب دیا۔…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
600 کروڑ کی فلم ” کالکی 2898″ کے ہفتہ بھر میں 700 کروڑ کے کلکشن
محمد عبدالسلام فللم جرنلسٹ 600 کروڑ کی لاگت سے بنی ڈائریکٹر ناگ اشون کی متھالوجیکل سائنس فکشن ایکشن فلم کالکی 2898 مووی نے اپنی ریلیز کے ہفتہ بھر میں گلوبل باکس آفس پر 700 کروڑ کے نشانہ کو مکمل کر دیا ہے جبکہ انڈیامیں ہفتہ بھر کے کلکشن 23.2 کروڑ…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
ممبئی میں ٹیم انڈیا کی کامیابی پر فقیدالمثال جشن _ انسانی سروں کا سمندر
عالمی فاتح ہندوستانی ٹیم کے لیے ممبئی کے میرین ڈرائیو پر شائقین کے سروں کا سمندر جمع ہوگیا .میرین ڈرائیو پر لاکھوں شائقین موجود ہیں۔ اس تاریخی لمحے کو دیکھنے کے لیے میرین ڈرائیو سے وانکھیڑے تک، پارک کرنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہندوستانی ٹیم 17 سال بعد T20…
مزید پڑھیں »