انٹرٹینمنٹ
- مئی- 2023 -17 مئی
ہندوتوا کی تائید اوردیگرمعاملات میں متنازعہ بیانات دینے پر اداکارہ کنگنا رناوت کو ہوا کروڑوں کا نقصان
ممبئی : متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ہندوتوا کی حمایت میں اور سیاسی لیڈروں، ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے ساتھ ساتھ اینٹی نیشنل لوگوں کے خلاف آواز اٹھانے کی انھوں نے بڑی قیمت ادا کی ہے۔ کنگنا نے…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -30 اپریل
اورجب پریتی زنٹا کو پکانے پڑے 120 آلو کے پراٹھے…
ممبئی: پنجاب کنگز کی مالک اور بالی وڈاداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2009 میں پنجاب کنگز کی فتح پر ٹیم کےکھلاڑیوں کو 120 آلو کے پراٹھے بنا کر کھلا چکی ہیں۔ حال ہی میں میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران پریتی نے بتایا کہ انھیں…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
حیدرآباد کے سابق رانجی پلیر عبدالعظیم کا انتقال
حیدرآباد _ 18 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کے سابق کرکٹر اور ڈومیسٹک سرکٹ کے بہترین اوپنر عبدالعظیم کا منگل کو حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے ڈائیلاسز پر تھے۔ ان کی عمر 62 سال تھی اور پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور دو بیٹیاں ہیں۔۔ قابل ذکر…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
ممبئی میں بابا صدیقی اور ذیشان صدیقی کی دعوت افطار _ ثناء خان بھی اپنے شوہر مفتی انس کے ساتھ شریک
ممبئی _ 17 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) ہر سال کی طرح اس بار بھی رمضان کے مہینے میں کانگریس لیڈر و سابق رکن اسمبلی بابا صدیقی اور ان کے بیٹے ذیشان صدیقی نے افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ممبئی کے تاج لینڈ اینڈ میں منعقدہ افطار پارٹی میں بالی ووڈ کی…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
کرکٹ کی دنیا میں لگاتار 5 چھکے لگا کر سنسنی پیدا کرنے والے رنکو سنگھ کے والد گیس سلنڈر ڈیلیوری کرتے ہیں _ جانئے رنکو کی ذاتی زندگی سے متعلق مزید تفصیلات
حیدرآباد _ 10 اپریل ( اردولیکس) کرکٹر رنکو سنگھ اب ایک ایسا نام ہے جو پورے ملک میں گونج رہا ہے۔ انہوں نے ایک ہی میچ سے کرکٹ کی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ گجرات ٹائٹنز کے خلاف میچ میں لگاتار 5 چھکے لگا کر کولکتہ کو کامیابی دلانے …
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
سلمان خان کی فلم ”کسی کا بھائی کسی کی جان” کا ٹریلرآج ہوگا ریلیز
ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔ اس فلم میں سلمان خان ایک الگ اندازمیں نظر آنے والے ہیں۔ فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ کے اب تک 5 گانے ریلیز ہو چکے ہیں۔ اس میں دو…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شاہ رخ خان کو ملا نمبر ون مقام
نئی دہلی _8 اپریل ( اردولیکس) بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے اپنی مقبولیت پوری دنیا میں پھیلا دی ہے۔ انہوں نے 2023ء کے لیے 100 بااثر شخصیات کو منتخب کرنے کے لیے ٹائم میگزین کے ذریعے کرائے گئے ریڈرز پول میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
شمس آباد ایرپورٹ پر ورلڈ باکسنگ چیمپئن نکہت زرین کا حکومت کی جانب سے شاندار استقبال
حیدرآباد _ یکم اپریل ( اردولیکس) ویمنس ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی نکہت زرین کی نئی دہلی سے آج صبح حیدرآباد واپس ہوگئیں۔ اس موقع پر ریاستی حکومت کی جانب سے شمس آبادایرپورٹ پر ان کا شانداراستقبال کیاگیا۔ کھلی جیپ میں وزیر اسپورٹس سرینواس…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -30 مارچ
عرفی جاوید عورت نہیں ہجڑا ہے۔ اداکار فیضان انصاری کا دعویٰ
ممبئی: اداکار فیضان انصاری نے الزام عائد کیا کہ عرفی جاوید لڑکی نہیں بلکہ ایک ہجڑا ہیں۔ اداکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس اس بات کو ثابت کرنے کے ثبوت موجود ہیں۔عرفی جاوید ایک سوشل میڈیا سنسنیشن ہیں جو ہمیشہ اپنے لباس کی وجہ سے سرخیوں میں…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
ممبئی انڈینس نے ویمنس پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن جیت لیا
حیدرآباد _ 27 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ویمنس پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن ممبئی انڈینس نے جیت لیا۔ فائنل میں دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینس نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ممبئی انڈینس نے 132 رنز کا ہدف 19.3 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر…
مزید پڑھیں »