انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم ”کسی کا بھائی کسی کی جان” کا ٹریلرآج ہوگا ریلیز

ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔ اس فلم میں سلمان خان ایک الگ اندازمیں نظر آنے والے ہیں۔ فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ کے اب تک 5 گانے ریلیز ہو چکے ہیں۔ اس میں دو رومانوی گانے ہیں۔ ان گانوں کے ریلیز ہونے کے بعد مداحوں کے ذہن میں ایک سوال تھا کہ ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ کی کہانی کیا ہے؟ آج شام 6 بجے اس فلم کا ٹریلر ریلیز ہونے والا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button