انٹرٹینمنٹ
- جنوری- 2023 -27 جنوری
فلم پٹھان نے توڑ دئیے کمائی کے ریکارڈس۔کے جی ایف 2 کوچھوڑا پیچھے۔ تھیٹرس میں کئی سال بعد نظرآئے ہاوس فل کے بورڈس
ممبئی: شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ اوپپننگ کے ساتھ ہی کلکشن کے نئے ریکارڈس قائم کررہی ہے۔ ریلیز کے بعد فلم نے 2 دن میں 127 کروڑ کا بزنیس کیا ہے اور بالی ووڈ پر کنگ خان کی بادشاہت برقرار ہے۔ ریلیز کے پہلے دن فلم نے 57 کروڑ…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سراج کو ون ڈے کرکٹ میں دنیا کے نمبر ون بولر بننے کا اعزاز
دبئی، 25 جنوری (اردولیکس) ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سراج اپنی شاندار کار کردگی کی بدولت 2023 میں ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بولر بن گئے ہیں۔بدھ کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، سراج…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ملک بھر میں سر چڑھ کر بولا فلم ‘پٹھان’ کا جنون۔مخالفین کی سازشیں ناکام
ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ زبردست اوپننگ کے ساتھ ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے ساتھ کنگ خان کی 4 سال بعد بڑے پردے پر واپسی ہوئی ہے۔ اس فلم کے لیے مداح کافی پرجوش تھے کیونکہ اس فلم میں کنگ خان ایکشن رول…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
اب واٹس ایپ کال پر بھی پسند کی رنگ ٹون رکھنے کی سہولت
حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اب تک واٹس ایپ کال کے لئے پسند کا رنگ ٹون سیٹ کرنے کی کوئی سہولت نہیں تھی۔ اگر فون میں کوئی رنگ ٹون ہے تو واٹس ایپ کال کا بھی وہی رنگ ٹون رہے گا۔ تاہم، اب واٹس ایپ کے تازہ اپ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
راکھی ساونت شادی کے بعد پہلی مرتبہ برقعہ میں _ شوہر عادل خان کے ساتھ بیمار ماں سے کی ملاقات
ممبئی _ فلم اداکارہ راکھی ساونت برقعہ پہن کر اپنی بیمار ماں سے ملاقات کرنے ہاسپٹل پہنچیں۔ ان کے ساتھ ان کا شوہر عادل درانی خان بھی موجود تھے برقعہ میں راکھی ساونت کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ راکھی ساونت نے حال ہی…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
آخری ون ڈے میں محمد سراج کا چلا جادو _ سری لنکا کے خلاف ٹیم انڈیا کو ملی تاریخی کامیابی
حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ٹیم انڈیا نرسری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں زبردست فتح حاصل کی۔ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو 317 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کا ٹاپ آرڈر فاسٹ بولر محمد سراج کی وجہ سے گر…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
امریکی کی بونی گیبریل بنی مس یونیورس 2022
حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) مس یونیورس 2022 کے 71ویں ایڈیشن کا گرینڈ فائنل نیو اورلینز، لوزیانا، امریکہ میں منعقد ہوا۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی بونی گیبریل نے اس مقابلہ حسن کا تاج اپنے نام کیا جس میں 80 ممالک کی حسیناوں نے حصہ لیا۔ مس یونیورس…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
راکھی ساونت کی شادی پر تجسس برقرار _ بوائے فرینڈ عادل درانی نے شادی کی خبروں کی تردید کی
حیدرآباد _ 12 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر اپنے ایک فیصلے سے سب کو حیران کر دیا ہے۔ وہ یہ ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی کہ وہ بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین ہیں اور ایک بار پھر ایسا ہی کرتی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیرترین اداکار۔ ٹام کروز، جیکی چین کو بھی چھوڑ دیا پیچھے
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا شماردنیا کے امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ شاہ رخ خان نے اس فہرست میں کئی بڑے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ شاہ رخ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ بالی ووڈ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
اورنگ آباد کے ابھرتے ہوئے کرکٹ کھلاڑی محمد سلمان احمد
نظام آباد:9/ جنوری (ای میل) مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کی دنیا میں تیزی سے ابھرتے کرکٹ کھلاڑی محمد سلمان احمد جو ایرانڈیا ٹیم میں کھلتے ہوئے کرکٹ کے میدان میں اپنی علیحدہ اور منفرد شناخت بنائی ہے جنہوں نے یوکے،کنیا، ایرلینڈ، ملیشا، قطر میں…
مزید پڑھیں »