انٹرٹینمنٹ
- نومبر- 2025 -21 نومبر
فاطمہ باش نے مس یونیورس 2025 کا تاج جیت کر میکسیکو کو دیا چوتھا عالمی اعزاز
تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے 74ویں مس یونیورس 2025 کے گرینڈ فائنل میں 25 سالہ فاطمہ باش نے عالمی حسن کا تاج اپنے نام کر لیا۔ 121 ممالک کی خوبصورت خواتین کے درمیان ہونے والے اس مقابلے میں فاطمہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میکسیکو کے لیے چوتھی بار…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
ورلڈ باکسنگ کپ فائنل میں ہندوستان کا شاندار مظاہرہ، نکہت زرین نے سب کو حیران کر دیا
: ورلڈ باکسنگ کپ فائنل میں ہندوستان کا شاندار مظاہرہ، نکہت زرین نے سب کو حیران کر دیا نویڈا: ہندوستان کی اسٹار باکسر نکہت زرین نے ورلڈ کپ باکسنگ فائنلز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین 51 کلوگرام کے فائنل میں چائنا تائیپے کی گوو یی ژوان…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
’دی کیرالا اسٹوری‘ کے وقت آدھے ملک نے مجھے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ داکارہ ادا شرما کا انکشاف
ممبئی : مختلف اور منفرد کہانیوں کا انتخاب کر کے ناظرین کو محظوظ کرنے والی اداکارہ ادا شرما ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ان کے مرکزی کردار پر مبنی فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ (The Kerala Story) جو 2023 میں ریلیز ہوئی تھی، نے سینمائی اور سیاسی حلقوں…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
حیدرآباد کے نوجوان محمد عبدالملک کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شمولیت – افغانستان کے خلاف سیریز میں حصہ لیں گے
حیدرآباد کے ملے پلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹر محمد عبدالملک نے ہندوستانی کرکٹ میں قدم رکھتے ہوئے انڈر 19 اے ٹیم میں جگہ حاصل کی ہے۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے منگل کو انڈر-19 اے اور انڈر-19 بی ٹیموں کا اعلان کیا ہے جو افغانستان انڈر-19 کے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
دلپ کمار میری روح ہے: دھرمیندر
ممبئی: بالی ووڈ کے عظیم اداکار دھرمیندر اور مرحوم اداکار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے درمیان کافی گہری دوستی رہی۔ دھرمیندر نے کئی انٹرویوس میں اس بات کا ذکر کیا ہے کہ انڈسٹری میں آنے اور فلموں میں اپنا کیریئر بنانے کی تحریک انہیں دلیپ کمار سے ہی ملی۔ صرف…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا ہاسپٹل میں داخل
بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار گووندا اچانک علیل ہو گئے اور منگل کی نصف شب اپنے گھر میں بے ہوش ہو کر گر گئے۔ فوری طور پر گھر والوں نے انہیں ممبئی کے جوہو میں واقع کرٹیکئر ہاسپٹل منتقل کیا۔ اداکار کے قریبی دوست لالِت بندال کے مطابق، گووندا…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
دھرمیندر زندہ ہیں : بیٹی ایشا دیول نے باپ کی موت کی افواہیں مسترد کردیں
بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمندر کی موت کی افواہیں، بیٹی ایشا دیول نے کی تردید منگل کی صبح سے بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمندر کی موت کی خبریں گردش کر رہی تھیں، تاہم اداکار کی بیٹی ایشا دیول نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
بالی وُڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر چل بسے
ہندوستانی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار اور بالی وُڈ کے لیجنڈ دھرمیندر کا انتقال ہوگیا۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں پیر کی رات انہوں نے آخری سانس لی۔ اُن کی عمر 89 سال تھی۔ رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
سالانہ قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز۔حیدرآباد پرفارمنگ آرٹس کے عالمی اسٹیج پر آگیا گورنر
حیدرآباد۔9نومبر (پریس نوٹ) حیدرآباد کے تھیٹر شائقین کے لئے ان کے ذوق کی تسکین کرنے والا سال کا وہ وقت پھر آچکا ہے۔ قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کا سالانہ قادر علی بیگ تھیٹر فیسٹیول 7نومبر کو شروع ہوا۔ اس مہینہ 3ویک اینڈس پر اس فیسٹیول کا اہتمام کیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے ڈائرکشن میں بننے والی فلم میں کریں گے کام
ممبئی: بالی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور اُن کے بیٹے آرین خان جلد ہی ایک بڑے پراجیکٹ میں ساتھ نظر آ سکتے ہیں لیکن اس بار والد کیمرے کے سامنے ہوں گے اور بیٹا کیمرے کے پیچھے۔ تازہ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرین خان اپنے والد…
مزید پڑھیں »