انٹرٹینمنٹ
- جولائی- 2024 -7 جولائی
سلمان خان 10 فلموں کیلئے 2030 تک مصروف ؛ دوسرے فلمسازوں کیلئے تاریخیں نہیں
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ کوئی مانیں یا نہ مانیں بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی ابھی 10 فلمیں فلور پر جانے کو تیا ر ہے ان 10 فلموں میں ایک فلم ” سکندر ہے جسے گجنی فیم ڈائریکٹر اے آر مرگاداس ڈائریکٹ کررہے ہیں کی شوٹنگ کا آغاز…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
اننت رادھیکا کے سنگیت میں پہنچے ٹی۔ 20عالمی کپ کے فاتح کپتان
حال ہی میں ٹی۔20 ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ان دنوں پرتپاک استقبال کیا جارہا ہے۔ اس دوران ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما، سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں پہنچے۔ کھلاڑیوں کا روایتی…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
رجنی کانت کی حیدر آباد میں ” قلی” کی شوٹنگ شروع
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ سوپر اسٹار رجنی کانت ڈائریکٹر لوکیش کنگا راج کی نئی فلم "قلی” کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے 5 جولائی کو حیدر آباد پہنچے۔ اس فلم کا 35 روزہ شوٹنگ شیڈول راموجی فلم سٹی میں شروع ہو چکا ہے جس کے لئے آرایف سی میں…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کرکٹر محمد سراج کا حیدرآباد میں شاندار استقبال _ بھاری ریالی کا اہتمام
حیدرآباد _ 5 جولائی ( اردولیکس) ہندوستانی کرکٹر محمد سراج کا جمعہ کو حیدرآباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اسٹار فاسٹ بولر گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد پہلی بار حیدرآباد پہنچے اور شائقین نے انہیں ہیرو کا خطاب دیا۔…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
600 کروڑ کی فلم ” کالکی 2898″ کے ہفتہ بھر میں 700 کروڑ کے کلکشن
محمد عبدالسلام فللم جرنلسٹ 600 کروڑ کی لاگت سے بنی ڈائریکٹر ناگ اشون کی متھالوجیکل سائنس فکشن ایکشن فلم کالکی 2898 مووی نے اپنی ریلیز کے ہفتہ بھر میں گلوبل باکس آفس پر 700 کروڑ کے نشانہ کو مکمل کر دیا ہے جبکہ انڈیامیں ہفتہ بھر کے کلکشن 23.2 کروڑ…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
ممبئی میں ٹیم انڈیا کی کامیابی پر فقیدالمثال جشن _ انسانی سروں کا سمندر
عالمی فاتح ہندوستانی ٹیم کے لیے ممبئی کے میرین ڈرائیو پر شائقین کے سروں کا سمندر جمع ہوگیا .میرین ڈرائیو پر لاکھوں شائقین موجود ہیں۔ اس تاریخی لمحے کو دیکھنے کے لیے میرین ڈرائیو سے وانکھیڑے تک، پارک کرنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہندوستانی ٹیم 17 سال بعد T20…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
وزیراعظم مودی سے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کی ملاقات
ٹی۔20 ورلڈ کپ فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔جہاں مودی ان کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔ہندوستانی کھلاڑیوں کی یہ ملاقات وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ٹیم انڈیا آج صبح دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
2025 ء کا سب سے بڑا دھماکہ ہوگا رتیک روشن اور جونیر این ٹی آر کی ” وار2″
محمد عبدالسلام فلم جرنلسٹ یوں تو 2025 ء کو بڑی فلموں کی ریلیز کا سال کہا جا رہا ہے لیکن چرچے تو رتیک روشن اور جونیر این ٹی آر کی اسپائی ایکشن تھرلر اور یش راج فلموں کی اسپائی یونیورس فم ” وار2″کے ہیں جو 14 اگست 2025 ء کو…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
ایٹلی بنائیں گے ملک کی اب تک کی سب سے مہنگی اور بڑی ایکشن مووی ؛ کون ہوگا اس فلم میں سلمان کے مقابل تمل سوپر اسٹار رجنی یا کمل
محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ 2023 ء میں شاہ رخ خان کیسا تھ "جوان” جیسی بلیک بسٹر فلم بنانے والے کامیاب تمل فلم ڈائریکٹر اٹیلی کمار اب ہندوستانی فلمی تاریخ کی سب سے ہائی بجٹ، ایکشن پیاکڈ، تھرلر پروجیکٹ کی شروعات میں معروف ہیں پیان انڈیا فلم کے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
بڑے میاں چھوٹے میاں کی ناکامی سے پروڈیوسر واشوبھگنانی ہوئے مقروض _ 7 منزلہ بلڈنگ ڈھائی سو کروڑ میں فروخت کا فیصلہ
محمد عبد السلام فلم جرنلسٹ بالی ووڈ ان دنوں کافی بحران سے گزر رہا ہے اس وقت کی سب سے بری خبر یہ ہے کہ پروڈیوسر واشوبھگنانی نے اپنے فلمی بیانر پوجا انٹرٹیمنٹ پر اکشے کمار اور ٹیگر شراف کے ساتھ فلم ” بڑے میاں چھوٹے میاں ” بنائی تھی…
مزید پڑھیں »