تلنگانہ

تلنگانہ میں ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹ کی 1520 جائیدادوں کے لئے نوٹیفکیشن

حیدرآباد _ تلنگانہ میں 1520 ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹ (فیمیل) جائیدادوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے اس سلسلے میں کمشنر آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹ کی جائیدادوں پر تقررات کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ملٹی پرپز ہیلتھ اسسٹنٹ (خواتین) کے عہدوں کے لیے بورڈ نے ویب سائٹ mhsrb.telangana.gov.in پر درخواست دینے کا مشورہ دیا ہے۔

درخواستیں 25 اگست کو صبح 10.30 بجے سے آن لائن قبول کی جائیں گی۔ درخواستیں 19 ستمبر شام 5 بجے تک قبول کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button