تلنگانہ

تلنگانہ میں منگل سے تین دن تک شدید بارش

حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں تک 4 تا 6 اکتوبر شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ناگا رتنا نے بتایا کہ ریاست کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران آج ریاست کے کئی مقامات پرزبردست بارش ہوئی۔ اور بعض مقامات پر شدید گرمی دیکھی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button