جنرل نیوز

گردہ کے عارضہ میں مبتلا نظام آباد کی فرحانہ بیگم کی امداد کی اپیل‎‎

نظام آباد:19/ اگست (ای میل) شہر کے محمدیہ کالونی سے تعلق رکھنے والی فرحانہ بیگم جو ایک بیوہ خاتون ہے گردہ کے عارضہ میں مبتلا ہے۔ انہیں ہر ماہ ادویات کیلئے 8 ہزار روپئے کے اخراجات ہورہے ہیں۔ اس غریب بے سہارا بیمار خاتون نے اہل خیر حضرات، ملی تنظیموں اور مالدار افراد سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ انہیں مالی مدد کرتے ہوئے علاج میں تعاون کریں۔ اہل خیر حضرات، ملی تنظیمیں اور مالدار افراد فرحانہ بیگم کے فرزندشیخ وسیم کے گوگل پے نمبر 9533545458 پر مالی امداد روانہ کرسکتے ہیں۔
9533545458 G.Pay No:
SBI Bank, Farhana Begum,
A/C: 62418086008
IFSC Code: SBIN0020723

متعلقہ خبریں

Back to top button