جنرل نیوز
حیدرآباد ۔ پولیس کو ذہنی طور پر معذور خاتون کے گھر والوں کی تلاش

حیدرآباد ۔ایک ذہنی طور پر معذور خاتون حیدرآباد چندرئن گٹہ پولیس اسٹیشن (حیدرآباد، تلنگانہ) کی حدود میں پائی گئی ہے۔
اگر اس خاتون کے متعلق کسی قسم کی گمشدگی کی رپورٹ درج ہے یا کوئی فرد اس کی شناخت کر سکتا ہے تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
**8712660390**
**8712661295**
براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ افراد تک پہنچ سکے اور اس خاتون کو اپنے اہل خانہ تک پہنچایا جا سکے۔