جنرل نیوز

روزنامہ منصف سے وابستہ سینئر فوٹو جرنلسٹ جناب شیخ نصیر کا انتقال

حیدرآباد ۔ سینئر فوٹو جرنلسٹ جناب شیخ نصیر کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ شہر کے قدیم اور مشہور ومعروف روزنامہ منصف سے وابستہ تھے۔ سینئر فوٹو جرنلسٹ کافی عرصہ سے خرابی صحت سے دوچار تھے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button