جنرل نیوز

تلگو فلم اداکار رام چرن کی درگاہ پر حاضری

حیدرآباد: تلگوفلموں کے مشہور اداکاررام چرن نے آندھراپردیش کے کڑپہ کی مشہور امین پیردرگاہ جس کو پدادرگاہ بھی کہاجاتا ہے

 

پرحاضری دی اورچادرگل پیش کی۔اداکار نے عرس کی تقاریب کے حصہ کے طورپر مشاعرہ میں بھی شرکت کی۔قبل ازیں وہ حیدرآباد کے بیگم پیٹ ایرپورٹ سے خصوصی طیارہ میں کڑ پہ پہنچے

 

رام چرن کی آمد کے پیش نظر مداح بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button