جنرل نیوز
جناب محمد عںدالروف ریٹائرڈ اسسٹنٹ انجینر پنچایت راج کا انتقال
جناب محمد عںدالروف ولد محمد عبدالغفور مرحوم ریٹائرڈ اسسٹنٹ انجینر پنچایت راج ساکن گنج جگتیال سکونت گوناکہ حیدرآباد کا مختصر سی علالت کے بعد چہارشنبہ کی رات انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ بعد نماز ظہر زندہ طلسمات مسجد گوناکہ اشوک نگر حیدرآباد میں ادا کی جائے گی ۔اور تدفین عنبرپیٹ قبرستان میں عمل میں لائی جائے گی ۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے 7396118687 پر ربط پیدا کر سکتے ہیں



