تلنگانہ

تلنگانہ میں کانگریس کی پہلی جیت درج

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے پہلی جیت حاصل کرلی ہے ۔ کتہ گوڑم ضلع میں اشواراؤپیٹ حلقہ سے کانگریس امیدوار نے جیت حاصل کی۔ کانگریس کے امیدوار جارے ادی نارائنا نے حریف بی آر ایس امیدوار میچا ناگیشور راؤ پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ پہلی جیت کانگریس کو 23358 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے ملی۔ ریاست بھر میں کانگریس کی ہوا پہلے ہی چل رہی ہے 67 حلقوں میں کانگریس پارٹی کے امیدوار آگے چل رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button