ہیلت
حیدرآباد کے عنبرپیٹ میں اتوار کو بواسیرکا مفت چیک اپ کیمپ

عنبر پیٹ میں اتوار کوبواسیرکا مفت چیک اپ کیمپ
حیدرآباد۔بواسیر کے علاج ومعالجہ کےلئے مشہور ومعروف شیخ جہانگیر کی جانب سے عنبر پیٹ پٹیل نگر نزد مسجد بلال ؓحیدرآباد میں 24اگست اتوا رکو صبح 10بجے تا6بجے شام مفت چیک اپ کیمپ کا انعقاد عمل میں آئے گا
۔شیخ جہانگیر کی دوا سے ہزاروں مریض بواسیر سے چھٹکارہ پا چکے ہیں۔آباواجداد کے نسخہ سے شرطےہ علاج ‘کسی بھی قسم کی بواسیر کا جڑ پیڑسے خاتمہ ہوگا۔ضرورت مند مریضوں سے استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
چیک اپ بالکل مفت رہے گا۔مشورہ اور نسخے تجویز کئے جائیںگے۔خواتین کی تشخیص شیخ جہانگیر کی اہلیہ کریں گی۔مزید تفصیلات کےلئے فون نمبر۔8328562152پر ربط پیدا کیاجاسکتاہے۔