تلنگانہ

روی گپتا تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی

حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے ڈائریکٹر جنرل پولیس کے طور پر روی گپتا آئی پی ایس کو مقرر کیا گیا ہے۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈی جی پی انجنی کمار کو الیکشن کمیشن نے معطل کر دیا تھا۔ ان کی معطلی کے بعد روی گپتا آئی پی ایس کو ریاست پولیس کے سربراہ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button