تلنگانہ

تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی

تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد:محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ وضاحت کی گئی ہے ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والے کم دباو کے اثر سے مزید تین دن تک بارش ہو گی۔

 

مزید کہا گیا ہے کہ ملوگو، بھدرادری کتہ گوڈیم، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ اور ونپرتی اضلاع میں شدید بارش ہوگی۔ تمام اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ محبوب آباد،

 

ورنگل، رنگاریڈی، سنگاریڈی اور میدک اضلاع میں کل شدید سے شدید بارش ہوگی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button