انٹر نیشنل

انڈونیشیا میں بھی زلزلہ _ 4 ہلاک، کئی مکانات اور دفاتر تباہ

مشرقی انڈونیشیا کے پاپوا کے شہر جیا پورہ میں 5.4 شدت کے زلزلے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق زلزلہ کی شدت  10 کلومیٹر  گہرائی کی تھی

نیشنل ڈیزاسٹر مٹیگیشن ایجنسی، جسے بی این پی بی کے نام سے جانا جاتا ہے، نے ایک بیان میں کہا کہ چار نعشوں کو ایک منہدم کیفے ٹیریا کی عمارت میں پایا گیا ۔ زلزلے سے گھروں،  اور دفاتر کو بھی نقصان پہنچا، جو 2 سے 3 سیکنڈ تک محسوس کیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button