انٹر نیشنل

متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کا حملہ

نئی دہلی ۔ متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ایران کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

 

برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق اس حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔المنہاد ایئر بیس پر برطانیہ اور آسٹریلیا کے فوجی اہلکار بھی تعینات ہیں۔حکام نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر

 

اس بات کی تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ اڈے پر کتنے اہلکار موجود ہیں یا وہاں کس نوعیت کا فوجی ساز و سامان رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button