انٹر نیشنل

اسرائیلی فوج کا متعدد سینئر ایرانی شخصیات کو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔ خامنہ ای بقید حیات ہیں : عباس عراقچی

اسرائیلی فوج کا متعدد سینیئر ایرانی شخصیات کو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔ خامنہ ای بقید حیات ہیں : عباس عراقچی

 

نئی دہلی: اسرائیل ڈیفینس فورسز کا کہنا ہے کہ اس نے آج تہران میں ان مقامات کو نشانہ بنایا جہاں اعلیٰ سیاسی اور سکیورٹی شخصیات جمع تھیں تاہم ایران کا سرکاری میڈیا ان رپورٹس کی تردید کر رہا ہے۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کے حملوں میں ملک کے سیاسی حکام اور آرمی چیف مارے گئے۔ اُدھر پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب، قطر، بحرین، کویت اور یو اے ای میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل داغے ہیں۔

 

اس دوران عباس عراقچی ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ’میری معلومات کے مطابق خامنہ ای بقید حیات ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button