انٹر نیشنل

میکسیکو پارلیمنٹ میں ہنگامہ۔ خاتون ارکان نے ایک دوسرے کے بال نوچ لئے

نئی دہل: میکسیکو پارلیمنٹ میں ارکان نے ہنگامہ برپا کر دیا۔ حمران جماعت کی طرف سے پیش کی گئی قانون سازی کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن اراکین پوڈیم کی طرف دوڑ پڑے۔

 

اس دوران خواتین اراکین کے درمیان پیدا ہونے والا اختلاف جھگڑے کی صورت اختیار کر گیا۔ حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے ایک دوسرے پر حملے کیے۔ اسپیکر نے ہنگامہ روکنے کی کوشش کی لیکن اراکان پرامن نہیں ہوئے۔

 

پارلیمنٹ کی کاروائی کا جو ویڈیو منظر ہے ہم پر آیا ہے اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین ارکان ایک دوسرے کے بال نوچ رہی ہیں جبکہ دوسرے انہیں چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button