انٹر نیشنل

نیپال میں ٹیک آف کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار _ 18 افراد ہلاک ؛ پائلٹ زخمی

نیپال میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔یہ حادثہ دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ چھوٹا طیارہ تھا اس طیارے میں 19 افراد سوار تھے۔ اس میں اب تک 5 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جب کہ کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے 5 مسافروں کی نعشیں نکال لی ہیں، جبکہ کیپٹن شاکیا کو علاج کے لیے لے جایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھٹمنڈو کے تریبھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سوریا ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button