انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -2 مارچ
ایران کے حملوں کے دوران کویت میں کئی امریکی جنگی طیارے اچانک گر پڑے
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں تیسرے روز بھی کشیدگی جاری ہے۔ اس تناظر میں کویت میں ایک امریکی جنگی طیارہ (US Warplane) کے علاوہ دیگر طیارے گرنے کی مناظر سامنے آئے ہیں۔ انہیں ایرانی میڈیا ادارے نے شیئر کیا ہے۔ کویت کی فضائی حدود میں موجود وہ جنگی طیارہ…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
سعودی عرب کے آرامکو ریفائنری پر ایرانی ڈرون حملہ
ایران کی جوابی کارروائیوں کے بعد مغربی ایشیا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھتی جارہی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے اہم اور بڑے تیل صاف کرنے والے ادارے Saudi Aramco کی راس تنورہ ریفائنری کو مبینہ طور پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بین…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
آیت اللہ خامنہ کی موت کے خلاف امریکہ میں احتجاج
نئی دہلی: ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے خلاف امریکہ سمیت مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کا سبب بننے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے یکطرفہ فیصلوں پر عوام شدید غصے کا اظہار کر رہے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ 3 ہلاک 14 زخمی
نئی دہلی: امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے میں تین افراد ہلاک جبکہ مزید 14 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق آسٹن شہر کے ایک بار میں فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی جس پر پولیس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ایک…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ایران کے ساتھ جنگ میں 3 امریکی فوجی ہلاک 5 زخمی
نئی دہلی: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اتوار کو اعلان کیا کہ ایران کے ساتھ جاری تنازع میں تین امریکی فوجی ہلاک اور پانچ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ بین القوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اس جنگ میں امریکہ کے پہلے جانی نقصانات ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل نے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
اسرائیل ایران کو اپنی فوجی صلاحیتیں بحال نہیں کرنے دے گا ۔ اسرائیلی فوج
نئی دہلی: نئے سرے سے شروع ہونے والی لڑائی، جسے اسرائیل نے "آپریشن را رنگ لائن” کا نام دیا ہے، کے 36 گھنٹے سے بھی کم وقت میں آئی ڈی ایف نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ ایران کے پاس اس وقت تقریباً 2,500 بیلسٹک میزائل موجود ہیں۔ اسرائیلی…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ایرانی میزائل کے حملے میں 9 اسرائیلی ہلاک 40 زخمی ، یہودی عبادت گاہ اور بنکر بھی تباہ
نئی دہلی: اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی دوپہر یروشلم کے قریب بیت شیمش میں ایرانی میزائل کے براہِ راست حملے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میزائل شہر کے ایک رہائشی علاقے میں گرا جس سے ایک کنیسہ (یہودی عبادت…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
خامِنہ ای کی ہلاکت پر روس اور چین کا سخت ردِعمل، جانیے امریکہ۔اسرائیل کے بارے میں کیا کہا
نئی دہلی: امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت پر روس اور چین دونوں نے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ماسکو اور بیجنگ کی قیادت نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکنے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ممتاز عالمِ دین آیت اللہ علی رضا اعرافی عبوری قیادت کونسل کے رکن مقرر
نئی دہلی: ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والے آئینی خلا کو پُر کرنے کے لیے ‘قیادت کونسل کی تشکیل مکمل کر لی گئی ہے۔ ممتاز عالمِ دین اور مجلسِ خبرگان کے نائب چیئرمین آیت اللہ علی رضا اعرافی کو…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
سپریم لیڈر کی شہادت کا بدلہ لینا ہمارا فرض اور جائز حق ہے۔ صدر ایران
نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس "تاریخی جرم” کا بدلہ لینا ایران کا قومی فرض اور بین الاقوامی سطح پر جائز حق ہے۔…
مزید پڑھیں »