انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -1 مارچ
ایئرپورٹس پر پھنسے تمام خلیجی مسافروں کی میزبانی کی جائے: سعودی قیادت کی ہدایت
ریاض ۔ کے این واصف ایران، اسرائیل جنگ کے چلتے خلیجی اور دیگر ممالک میں پروازین منسوخ کردی گئین ہیں جس ہزاروں افراد ایرپورٹس پر پھنسے ہوئے ہیں۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں سی بی ایس ای کے دسویں اور 12 ویں کے امتحانات ملتوی
نئی دہلی ۔ مشرق وسطیٰ کے ممالک میں کل ہونے والے سی بی ایس ای کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ سی بی ایس ای نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے باہمی حملوں کی وجہ سے 2 مارچ کو ہونے والے کلاس 10 اور…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
خامنہ ای کی موت پر پاکستان میں غم و غصہ، کراچی میں امریکی قونصل خانے پر دھاوا
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی ہلاکت پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان کے شہر کراچی میں اتوار کے روز سینکڑوں مظاہرین نے امریکی قونصل خانہ پر ہلا بول دیا اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
تل نوف سے دوحہ تک دھماکے، قائد کی موت کا جواب – 27 امریکی اڈے نشانے پر
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد ایران نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا کہ خطے میں 27 امریکی اڈوں پر میزائلوں اور بغیر پائلٹ طیاروں سے حملے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ایران کے سپریم لیڈر کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے ٹی وی اینکر رو پڑے
ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ’’آپریشن ایپک فیوری‘‘ کے نام سے کیے گئے حملوں میں امریکہ اور اسرائیل نے تہران میں سپریم لیڈر کے دفتر کو نشانہ…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
آیت اللہ خامنہ ای شہید۔ ایران میں 40 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
نئی دہلی: ڈونالڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے دعووں کے بعد ایرانی فوج کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’آئی آر این اے‘ اور مرکزی نیوز چینل ’پریس ٹی وی‘ نے باضابطہ طور پر آیت اللہ علی خامنہ ای کی وفات کی تصدیق کر دی ہے اور ملک میں 40 روزہ عوامی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
امریکہ کی حمایت خلیجی ممالک کو مہنگی پڑی – ایران نے قطر، امارات اور کویت کو بھی جنگ کی لپیٹ میں لے لیا
حیدرآباد _ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ نے دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل مشترکہ طور پر ایران پر حملے کر رہے ہیں، جبکہ ایران بھی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر جوابی کارروائیاں کر رہا ہے۔ تاہم ایران صرف براہِ راست حملوں تک…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ایران سپریم لیڈر کے جاں بحق ہونے کا اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
نئی دہلی ۔اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان کے بعد کہ "قوی امکان ہے کہ ایرانی رہبر اعلیٰ اب نہیں رہے” غیر مصدقہ رپورٹس سامنے آئیں کہ آیت اللہ علی خامنہ ای اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائیٹرز…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق خبر پر ڈونالڈ ٹرمپ کا بیان
آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق خبر پر ڈونالڈ ٹرمپ کا بیان نئی دہلی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کی رپورٹس درست ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ایران کے رہبر اعلیٰ شاید اب موجود نہیں، ایرانی عوام حکومت ختم کرنے نکلیں۔ نتن یاہو کے دعوے کی ایران نے تردید کردی
ایران کے رہبر اعلیٰ شاید اب موجود نہیں، ایرانی عوام حکومت ختم کرنے نکلیں: نتن یاہو نئی دہلی ۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایرانی عوام کے نام اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ علی حسینی خامنہ ای کے اب موجود نہ ہونے کے امکانات…
مزید پڑھیں »