انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -1 مارچ
حملہ کے بعد نتن یاہو کا ویڈیو پیغام
نئی دہلی ۔ اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو نے ایران پر حملوں کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تہران کی جانب سے اسرائیل کو وجودی خطرہ لاحق ہے اور اسی خطرے کو ختم کرنے کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
11 ممالک کی فضائی حدود استعمال نہ کی جائے۔ حکومت ہند کی فضائی کمپنیوں کو ہدایت
نئی دہلی ۔مغربی ایشیا میں کشیدہ حالات کے پیشِ نظر مرکزی حکومت نے فضائی کمپنیوں کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ڈی جی سی اے (DGCA) نے ہدایت دی ہے کہ 2 مارچ تک اس خطے کے 11 ممالک کی فضائی حدود استعمال نہ کی جائے۔ اس فہرست میں…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ایران کی جوابی کاروائی ۔ ابوظہبی کی مندر کو بند کردیا گیا
نئی دہلی: امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا ہے جس کے بعد ایران نے بھی سخت جواب دیا ہے۔ اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے فون پر بات چیت کی۔ …
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
سعودی عرب کی بعض پروازیں منسوخ یا معطل
نئی دہلی ۔ سعودیہ نے تصدیق کی ہے کہ خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال اور فضائی حدود کی بندش کے باعث ہوابازی کی حفاظت اور سیکیورٹی کے معیارات کے مطابق بعض پروازیں معطل یا منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایمرجنسی کوآرڈینیشن سینٹر متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر صورتحال…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ایران میں 201 افراد جاں بحق
ایران میں 201 افراد جاں بحق نئی دہلی: بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر ہونے والے حملوں میں اب تک 200 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں. ایران میں ہلال احمر کے ترجمان ترجمان مجتبیٰ خالدی نے بتایا ہے کہ آج ملک بھر میں…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
کویت میں نماز تراویح معطل اور قطر میں رمضان کے خصوصی پروگرامس پر روک
امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران کی کارروائی کے بعد کویت کی وزارتِ امورِ اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام مساجد میں تراویح کی نماز فی الحال معطل رہے گی اور نئی ہدایت تک دوبارہ شروع نہیں کی جائے گی۔ایران نے کویت کے ایرپورٹ…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
اسرائیلی فوج کا متعدد سینئر ایرانی شخصیات کو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔ خامنہ ای بقید حیات ہیں : عباس عراقچی
اسرائیلی فوج کا متعدد سینیئر ایرانی شخصیات کو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔ خامنہ ای بقید حیات ہیں : عباس عراقچی نئی دہلی: اسرائیل ڈیفینس فورسز کا کہنا ہے کہ اس نے آج تہران میں ان مقامات کو نشانہ بنایا جہاں اعلیٰ سیاسی اور سکیورٹی شخصیات جمع تھیں تاہم ایران…
مزید پڑھیں » - فروری- 2026 -28 فروری
تمام ایرانی فورسز ہتھیار ڈال دیں ورنہ انہیں موت کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ کی وارننگ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ تمام ایرانی فورسز ہتھیار ڈال دیں ورنہ انہیں موت کا سامنا کرنا پڑے گا ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے کے بعد میڈیا بریفنگ میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈ ہتھیار ڈال دیں…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
ایران کے میزائل حملے، دبئی میں دو ایرپورٹس بند، برج خلیفہ خالی
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے حملے کے بعد پورا خطہ شدید کشیدگی میں آ گیا۔ ہفتہ کے روز ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے اتحادی ممالک کو نشانہ بنایا، جس کے دوران متحدہ عرب امارات پر ایرانی میزائلوں کی تیسری لہر…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
سعودی عرب کے تین ہسپتال دنیا کے 250 بہترین ہسپتالوں میں شامل
ریاض۔ کے این واصف مملکت کا ہر شعبہ “سعودی وژن 2030” کے اہداف حاصل کرنے سعودی عرب کو ایک قابل فخر ملک بنانے میں سرگرم عمل ہے۔ اس سلسلہ میں ایک تازہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب کے تین ہسپتال سال 2026 کے لیے دنیا کے 250 بہترین ہسپتالوں کی فہرست…
مزید پڑھیں »