انٹر نیشنل
- جولائی- 2025 -22 جولائی
مسجد الحرام میں زائرین کےلیے ویل چیئر کا حصول اب مزید آسان – ادارہ امور حرمین
کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کی سہولت کے لئے تعمیر و توسع اور آسانیاں فراہم کرنے حرمین انتظامیہ ہمیشہ کوشاں رہتاہے۔ انتظامیہ کے جاری ایک بیان کے مطابق ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے زائرین مسجد الحرام کی سہولت کےلیے ویل چیئر کا حصول مزید آسان بنا…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
بنگلہ دیش طیارہ حادثہ۔ بچوں سمیت 19 ہلاک 100 زخمی
نئی دہلی۔ پیر کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے اُتّرا میں ایک جنگی طیارہ میل اسٹون اسکول اینڈ کالج کی عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چھٹی جماعت کے ایک طالبعلم سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں طیارے…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
طیارہ اسکول کی عمارت پر گر پڑا – دھاکہ میں واقعہ
ڈھاکہ میں بنگلہ دیش ایئر فورس کا ایک تربیتی جنگی طیارہ مائل اسٹون اسکول کی عمارت پر گر کر تباہ ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حادثے میں پائلٹ کے ساتھ ساتھ ایک طالب علم بھی ہلاک ہو گیا، جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
سعودی عرب کے شہزادے کا 20 سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال
گزشتہ 20 برس سے کوما میں مبتلا سعودی شہزادہ الولید بن خالد بن طلال ہفتہ کے روز انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 36 برس تھی۔ وہ "سلیپنگ پرنس” یعنی "سویا ہوا شہزادہ” کے لقب سے مشہور تھے۔ عالمی امام کونسل (GIC) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ان…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
سعودی موسم – ریاض اور مشرقی ریجن میں گرد وغبار، مکہ اور مدینہ بھی متاثر
کے این واصف سعودی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج اتوار کو مشرقی ریجن، ریاض اور نجران میں گرد وغبار رہے گا جبکہ اس کی تاثیر مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ تک ہوگی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ جازان تک پورے ساحلی علاقے میں حد…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
سعودی عرب – شدید گرمی کے باعث کئی شہروں میں ریڈ الرٹ – زائرین محتاط رہیں
کے این واصف سعودی عرب میں جولائی اور اگسٹ شدید گرمی کے مہینے ہوتے ہیں۔ مملکت کے محکمہ موسمیات نے مشرقی ریجن کے بیشتر شہروں کے علاوہ ریاض ریجن کے کئی شہروں کے لیے شدید گرمی سے خبردار کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیاہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
سعودی عرب کے شہریوں اور رہائشیوں نے ایک ہفتے میں 13 ارب ریال خرچ کیے
کے این واصف کسی بھی ملک مین عوام کے پیسہ خرچ کرنے کے عداد و شمار ملک کی معیشت و خوشحالی کا پتہ دیتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہریوں اور رہائشیوں نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 13 ارب ریال خرچ کیے۔ اس ہفتے سب سے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
عراق کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی، 50 افراد زندہ جل کر ہلاک
عراق کے علاقے الوط میں واقع ایک پانچ منزلہ شاپنگ مال میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور کم عمر افراد شامل ہیں۔ سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
سعودی عرب ۔کرانہ اسٹورز (بقالوں) میں سگریٹ کی عام فروخت پر پابندی، نئے ضوابط کا اجراء
کے این واصف عوامی صحت عامہ کے پیش نظر سعودی وزارت بلدیات نے عام کریانہ اسٹور (بقالون) میں سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ واضح رہے کہ مملکت مین مرد، خواتین ہتکہ بچوں میں سگریٹ نوشی کی شرع مین ضافہ دیکھا جارہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ “…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
زائرین توجہ فرمائیں – سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے لیے رہنما اصول جاری کئے
کے این واصف سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرینِ حرمین کی سہولت کے لیے رہنما اصول جاری کیے ہیں تاکہ وہ زائرین کی کثیر تعداد مین بھی آرام سے عمرہ ادا کر سکیں۔وزارت کا کہنا ہے کہ زائرین مسجد الحرام میں آتے وقت اپنی ضروری اشیا رکھنے کے لیے…
مزید پڑھیں »