انٹر نیشنل
- فروری- 2026 -24 فروری
سعودی عرب ۔ رمضان میں قیدیوں کی رہائی کے شاہی احکامات پر عملدرآمد کا آغاز
کے این واصف ماہ رمضان میں قیدیوں کو رہا کیا جانا مملکت سعودی عرب کی قدیم روایت ہے۔ یہ عمل ہر فرمانروا کے دور میں راہاہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے احکامات پرعمل کرتے ہوئے وزارت…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
امریکہ میں شدید برفناری صورتحال سنگین۔لوگ گھروں تک محدود ، پروازیں منسوخ
نئی دہلی: امریکہ میں بڑے پیمانے پر برفباری ہو رہی ہے۔ اس کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ نیو یارک شہر سمیت شمال مشرقی امریکہ کی ریاستوں میں صورتحال سنگین ہے۔ سفری پابندیوں اور برفانی طوفان کی وارننگز کے باعث لاکھوں افراد گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
وزارت حج – سفر عمرہ کے مراحل” اردو سمیت 16 زبانوں میں عمرہ و زیارت گائیڈ
حیدرآباد ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں دنیا بھر سے ایک بھاری تعداد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ پہنچتی ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے زائرین کی سہولت کے لیے اردو سمیت 16 زبانوں میں “عمرہ وزیارت گائیڈ” جاری کی ہے جس کا مقصد زائرین کو…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
میکسیکو میں منشیات کا خطرناک ڈان ایل مینچو ہلاک، ملک بھر میں تشدد بھڑک اٹھا
میکسیکو میں سب سے زیادہ مطلوب منشیات مافیا کا سرغنہ نیمیسو اوسیگیرا سروانتس المعروف ’’ایل مینچو‘‘ فوجی کارروائی میں ہلاک ہو گیا۔ اتوار کے روز خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوج نے ایک ریاست کے علاقے میں اس کے ٹھکانے کا محاصرہ کیا۔ کارروائی کے دوران اس کے ساتھیوں…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
شیخ صالح بن عواد المغامسی مسجد نبوی کے امام مقرر
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ صالح المفامسی مسجد نبوی کے امام مقرر کئے گئے۔ ایوان شاہی نے شیخ صالح بن عواد المغامسی کو مسجد نبوی کا امام مقرر کیے جانے کا فرمان جاری کیا ہے۔ اخبار 24 کے مطابق انہوں نے کئی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا آغاز۔ رجسٹریشن میں عجلت کریں۔ انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف رمضان کے آخری دہے میں مقامی اور سعودی میں مقیم غیر ملکی حرمین میں عتکاف کا اہتمام کرتے ہیں۔ جس کے لئے انھین انتظامیہ سے باضابطہ اجازت حاصل کرنی ہوتی ہے۔ ادارہ امورحرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی الشریف میں رمضان المبارک کے آخری…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
ماہ رمضان میں مسجد نبوی “ریاض الجنہ” کیزیارت کا نیا شیڈول۔ زائرین نوٹ کرلیں
حیدرآباد ۔ کے این واصف مسجد نبوی میں ریاض الجنہ کی زیارت اور نوافل ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند زائرین کی بھاری تعداد کو منظّم طریقہ سے حاضری کے لیے انتظامیہ نے ماہ رمضان کا نیا نظام العمل جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے شیڈیول…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو جھٹکہ – ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا
امریکہ میں ٹیرف کے معاملے پر صدر امریکہ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر عائد کردہ ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے امریکی سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ صدر نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضۂ رسول پر حاضری کی سعادت
کے این واصف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کی ُصبح مسجد نبویٌ میں نماز ادا کی اور روضہ رسول پر حاضری دی۔ سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق مدینہ منورہ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
سعودی، بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد کاز وے پر سفر کرنے والوں کے لیے نئی فیس
کے این واصف سعودی عرب اور بحرین درمیان سفر کرنے والون کے کیے کنگ فہد کازوے قریب اور آسان ترین زمینی راستہ ہے۔ مملکت کے منطقہ شرقیہ کے شہر دمام اور بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد کاز وے (کنگ فہد پل) پر سفر کرنے والوں کے لیے نئی فیس کا…
مزید پڑھیں »