انٹر نیشنل
- اگست- 2025 -29 اگست
انڈین نیوی کے جہاز “تامل” اور “سورت” جدہ ساحل پر لنگر انداز ہوئے۔ سفیر ہند نے استقبال کیا
کے این واصف ہندوستانی بحریہ کے دو جہاز INS Tamal (multi-role frigate) اور INS Surat (guided missile destroyer)سعودی عرب کے جدہ اسلامک پورٹ پر لنگر انداز ہوا۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق یہ دورہ دونون ممالک کے درمیان عام باہمی بحری تعلقات کا حصہ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
مکہ میں انٹرنیشنل سیرت نمائش، نائب گورنر نے افتتاح کیا۔ زائرین کو بھی مشاہدہ کا موقع
کے این واصف نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور میں سیرتِ نبوی اور اسلامی تہذیب کے بین الاقوامی نمائش و میوزیم کا افتتاح کیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سیرت نمائش اور میوزیم رابط عالم اسلامی کی نگرانی اور…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
زائرین احتیاط برتیں۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت متعدد شہروں میں بارش کا امکان
File photo کے این واصف محکمہ موسمیات کے مطابق آج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت نجران، جازان، عسیر اور الباحہ میں کہیں درمیانے درجے کی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ تیز بارش کے ساتھ گرج چمک ہوگی جبکہ نشیبی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
امریکی پرچم جلانے والوں کو ایک سال جیل کی سزا: ٹرمپ کا نیا حکم
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص امریکہ کے قومی پرچم کو آگ لگائے گا تو اسے لازمی طور پر ایک سال قید کی سزا کاٹنی ہوگی اور قبل از وقت رہائی کا کوئی امکان نہیں ہوگا۔…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
اموبا ریاض کے تحت مشاعرہ بصدارت افتخار راغب، ڈاکٹر نوشہ اسرار مہمان خصوصی
کے این واصف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) نے اپنے سالانہ مشاعرہ کا اعلان کیا۔ اموبا کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق اموبا کا سالانہ مشاعرہ 29 اگسٹ 2025 بروز جمعہ منعقد ہوگا۔ جس کا اہتمام سکیس انٹرنیشنل اسکول (2) واقع ابوبکر صدیق…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
عمرہ زائرین متوجہ ہوں۔ طواف کے دوران تین ہدایات کی پابندی کریں۔ انتظامیہ
کے این واصف عمرہ کی ادائیگی کا شرف حاصل ہونا ہر شخص کے لئے ایک نعمت ہے۔ اور اس کی قبولیت میں خشو و خضوع اہم ہے۔ اپنے ذہن و قلب و پوری رب کعبہ کی طرف متوجہ رکھنا قبولیت کا ضامن بنتا ہے۔ اس کے لئے یہ ضروری ہے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
ایران کے سپریم لیڈر کا امریکہ پر پھر سخت حملہ – کہا امریکہ کے سامنے سر جھکانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Photo courtesy Al zareea تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکہ پر ایک بار پھر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کو جھکانے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن کسی بھی صورت میں امریکہ کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کیا جائے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
امریکہ میں سیاحتی بس الٹ گئی ، 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
امریکہ میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق نیاگرا آبشار کی سیر کے بعد نیویارک واپس جا رہی ایک ٹورسٹ بس پمبروک کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ اس حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ بس…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
مکہ مکرمہ اور طائف شہر میں بارش، مسجد الحرام میں طواف جاری اور عمرہ زائرین کی دعائیں
کے این واصف مکہ مکرمہ اور مکہ سے قریب طائف شہر میں جمعرات کو بارش ہوئی۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور اس کے اطراف کے علاقوں میں جمعرات کو شام کے وقت بارش ہوئی۔الاخباریہ چینل کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے وقت طواف اور عبادت میں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
امریکہ میں ویزا پالیسی مزید سخت، 5.5 کروڑ غیرملکیوں کے ویزوں کی ہوگی دوبارہ جانچ
امریکہ میں ویزا پالیسی مزید سخت، 5.5 کروڑ غیرملکیوں کے ویزوں کی جانچ ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں موجود تقریباً 5 کروڑ 50 لاکھ غیرملکی شہریوں کے ویزا دستاویزات کی سخت جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ویزا…
مزید پڑھیں »