انٹر نیشنل
- جون- 2025 -22 جون
ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل میں شدید خوف و ہراس، کئی یہودی خاندان ملک چھوڑنے لگے
حیدرآباد _ 22جون ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے حملوں کے بعد اسرائیلی عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جارہا ہے جس کی وجہ سے کئی یہودی خاندان ملک چھوڑنے لگےہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر کئے گئے میزائل حملوں…
مزید پڑھیں » - 22 جون
مودی کی ایران کے صدر سے بات چیت
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایران کے صدر کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی ۔ اس دوران وزیر اعظم نے حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا. بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایران کے میزائل حملوں میں اسرائیل کے کئی شہروں میں شدید تباہی – پہلی مرتبہ خیبر میزائل استعمال کرنے ایران کا دعویٰ
تل ابیب / 22 جون ( اردو لیکس ڈیسک) اتوار کی صبح ایران نے اسرائیل کے مختلف شہروں پر بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملہ کیا جس کے نتیجے میں تل ابیب، حیفا، نس زیونا اور بیئر یعقوب جیسے علاقوں میں شدید تباہی ہوئی۔ یہ حملے ایران کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
امریکہ کے حملہ کے بعد ایران کا اسرائیل میں 10 مقامات پر حملہ
نئی دہلی ۔ ایران نے اتوار کی صبح قابض اسرائیل کے اندر واقع دس اہم عسکری اور سکیورٹی اہداف پر زوردار میزائل حملہ کیا۔ یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب چند ہی گھنٹے قبل امریکہ نے ایران کی تین مرکزی جوہری تنصیبات پر وحشیانہ بمباری کی تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 22 جون
امریکی حملہ میں ایران کے جوہری پروگرام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا – قم صوبے کے نمایندہ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا مشن مکمل کامیاب رہا۔ ان کے مطابق جن ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا وہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں تاہم ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعویٰ کو مسترد…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایران کے جوہری پروگرام پر امریکی حملہ۔ٹرمپ کا دعویٰ، ایران کا سخت ردعمل
نئی دہلی ۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا مشن مکمل کامیاب رہا۔ ان کے مطابق جن ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا وہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں صدر ٹرمپ نے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
میں نے ہند پاک جنگ روکی پھر بھی نوبل انعام نہیں ملے گا۔ ٹرمپ
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو انھوں نے روکا تھا۔ ساتھ ہی انھوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انہوں نے کئی ملکوں کے درمیان جنگیں رکوانے کے باوجود انہیں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ستارے زمین پر، دل کو چھو لینے والی عامر خان کی جذباتی فلم
ممبئی: فلمیں کئی طرح کی ہوتی ہیں ،کچھ صرف تفریح کا ذریعہ ہوتی ہیں ، کچھ سبق آموز ہوتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں جو زندگی کا زاویہ بدلنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ’ستارے زمین پر‘ ان تینوں کی حسین آمیزش ہے۔ یہ فلم نہ صرف ذہنی طور…
مزید پڑھیں » - 20 جون
اسرائیل کے کئی شہروں میں ایرانی میزائلوں کی بارش – حیفہ شہر میں سرکاری عمارت کو نشانہ ؛ 19 افراد زخمی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب، نیگیو اور حیفہ سمیت کئی شہری علاقوں پر ایران نے میزائل حملے کئے جمعہ کے دن ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے نتیجے میں اسرائیل کے شمالی بندرگاہی شہر حیفہ میں کم از کم 19 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حملے ایران…
مزید پڑھیں » - 20 جون
سعودی عرب۔خطے میں کشیدگی، موسم سرما کی تعطیلات میں سیاحتی پروگرام بھی متاثر
کے این واصف سعودی عرب مین جولائی، اگسٹ مین اسکولز کو گرمائی تعطیلات ہوتی ہیں ان دو ماہ میں غیرملکی اپنے وطن اور سعودی باشندے چھٹیاں گزارنے بیرون مملکت جاتے ہیں لیکن اس سال سعودی سے بیرون ملک سفر پر اندیشہ ظاہر کئے جارہے ہیں۔ ایران، اسرائیل جنگ…
مزید پڑھیں »