انٹر نیشنل
- اگست- 2025 -3 اگست
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار
کے این واصف سعودی عرب مین تارکین کا اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مملکت مین قیام کرنا ایک پرانا معاملہ ہے۔ حکومت کی جانب سے سخت رویہ رو رکھنے کے باوجود غیر ملکی اس سے باز نہیں آتے۔ اس سلسلہ مین تازہ اطلاع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
7 مہینوں میں 1703 ہندوستانیوں کو امریکہ سے جبراً ہندوستان بھیج دیا گیا
نئی دہلی۔ ڈونالڈ ٹرمپ جب سے امریکی اقتدار پر دوبارہ قابض ہوئے ہیں ہندوستانیوں کے لیے امریکہ میں رہنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس مدت کار میں امریکہ سے ہندوستانیوں کی واپسی میں زبردست اُچھال درج کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ (ایم ای اے) کے اعداد و شمار کے…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 12 لاکھ عمرہ زائرین کی مملکت آمد۔ وزارت حج و عمرہ
کے این واصف وزارت حج و عمرہ کے جاری ایک بیان کے مطابق عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 12 لاکھ عمرہ زائرین مملکت آئے ہیں جن کا تعلق 109 ممالک سے تھا۔ واضح رہے کہ اس سال عمرہ ویزوں کا اجراء حج کے اختتام کے فوری بعد کردیا…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
سعودی عرب – بدلتی دنیا اور میڈیا” سعودی میڈیا فورم 2026 ریاض میں ہوگا
کے این واصف مملکت سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی سعودی میڈیا فورم کا آئندہ ایڈیشن 2 فروری 2026 کو ریاض میں منعقد کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق فورم میں 250 سے زیادہ میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -31 جولائی
سعودی عرب کے ایک پارک میں تفریحی جھولا گرنے سے 23 افراد زخمی، تین کی حالت نازک
سعودی عرب کے طائف شہر کے گرین ماؤنٹین پارک میں ایک تفریحی جھولا اچانک گرنے سے کم از کم 23 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ جھولے کے اچانک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا 41 سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی افراد ‘360 ڈگری’ کہلانے والے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
سعودی عرب میں گرمی کا سلسلہ جاری – اگسٹ مین درجہ حرارت مزید بڑھے گا
کے این واصف سعودی عرب میں جولائی اور اگسٹ شدید گرمی کے موسم ہوتے ہیں۔ اس سلسلہ میں سعودی عرب میں قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ اگست کے اختتام کے ساتھ ہی گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہو جائے گی تاہم…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
روس کے ساحلی علاقہ میں شدت کا زلزلہ
روس کے مشرقی ساحلی علاقے کامچٹکا میں منگل کی صبح 8.7 شدت کا شدید زلزلہ آیا، جس کے بعد بحرالکاہل کے کئی ممالک میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 19 کلومیٹر گہرائی میں تھا، جو گزشتہ دہائیوں…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
لندن کے طیارہ میں ‘اللہ اکبر’ کے نعرے لگا کر مسافروں میں دہشت پیدا کرنے کی کوشش
لندن کے طیارہ میں ‘اللہ اکبر’ کے نعرے لگا کر مسافروں میں دہشت پیدا کرنے کی کوشش برطانیہ کے لٹن شہر سے تعلق رکھنے والا 41 سالہ شخص "ابھئے نایک” نے ایک ایزی جیٹ فلائٹ میں "اللہ اکبر”، "امریکہ کی موت” اور "ٹرمپ کی موت” جیسے نعرے لگا کر…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
سعودی عرب – ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں میں توسیع، مملکت سے روانگی کا ایک اور موقع
کے این واصف سعودی عرب مین بہت سے غیرملکی جو اپنے وزٹ ویزا کے ایکسپائرڈ (غیر کارگرد) ہونے کے باوجود مملکت میں قیام کئے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ ایک غیر قانونی عمل ہے۔ سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے تمام اقسام کے ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں پر مملکت سے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
فرانس کا فلسطین ریاست کو تسلیم کرنا انصاف اور دائمی امن کی طرف ایک قدم۔ سعودی کی کامیاب کوشش
کے این واصف فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا جس کی مخلص کاوشوں کے نتیجے میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں نے فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق میخواں نے عباس کو لکھے…
مزید پڑھیں »