انٹر نیشنل
- جولائی- 2025 -27 جولائی
امریکہ میں ایک طیارہ میں ٹیک آف کے دوران اگ بھڑک اٹھی
امریکی ریاست کولوراڈو کے ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جمعہ کے روز ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب امریکن ایئرلائن کی پرواز AA3023 کے لینڈنگ گیئر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ پرواز بوئنگ 737 میکس 8 طیارے پر مشتمل تھی جو ڈینور سے میامی روانہ ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی خاتون کا گینگ ریپ۔ ممبئی پولیس سے شکایت
نئی دہلی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 24 سالہ بھارتی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ تاخیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ متاثرہ خاتون ممبئی سے تعلق رکھتی ہے اور ابوظہبی میں واقع ایک میکڈونلڈز ریسٹورینٹ میں…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سعودی عرب – غیرملکی کارکنان کی معیاری رہائش کے لیے نئے ضوابط
کے این واصف سعودی عرب میں اس کی کل آبادی کا تقریباُ پچاس فیصد برسرے کار غیر ملکیوں کی ہے۔ اور ان کا پچاس فیصد وہ افراد ہیں جو ایسی رہائش گاہون میں رہتے ہیں جو کمپنی مجرد کارکنان کے لئے مہیا کرتی ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارتِ بلدیات…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
مملکت سعودی عرب – دمام ملک کا گرم ترین شہر، ریاض اور مکہ دوسرے نمبر پر
کے این واصف مملکت میں موسم گرما اپنے عروج پر ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو منطقہ شرقیہ کے شہر دمام ملک کا گرم ترین شہر ہوگا جہاں درجہ حرارت 47 ڈگری کو تجاوز کرسکتا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ دوسرے اور…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
روس میں طیارہ حادثہ کا شکار 49 مسافرین سوار تھے
نئی دہلی ۔ روس میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ 49 افراد کو لے جانے والا ایک مسافر بردار طیارہ امور علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ابتدائی طور پر یہ اطلاع آئی تھی کہ یہ طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے لیکن کچھ ہی دیر بعد حکام نے اس…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
مسجد الحرام میں زائرین کےلیے ویل چیئر کا حصول اب مزید آسان – ادارہ امور حرمین
کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کی سہولت کے لئے تعمیر و توسع اور آسانیاں فراہم کرنے حرمین انتظامیہ ہمیشہ کوشاں رہتاہے۔ انتظامیہ کے جاری ایک بیان کے مطابق ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے زائرین مسجد الحرام کی سہولت کےلیے ویل چیئر کا حصول مزید آسان بنا…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
بنگلہ دیش طیارہ حادثہ۔ بچوں سمیت 19 ہلاک 100 زخمی
نئی دہلی۔ پیر کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے اُتّرا میں ایک جنگی طیارہ میل اسٹون اسکول اینڈ کالج کی عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چھٹی جماعت کے ایک طالبعلم سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں طیارے…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
طیارہ اسکول کی عمارت پر گر پڑا – دھاکہ میں واقعہ
ڈھاکہ میں بنگلہ دیش ایئر فورس کا ایک تربیتی جنگی طیارہ مائل اسٹون اسکول کی عمارت پر گر کر تباہ ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حادثے میں پائلٹ کے ساتھ ساتھ ایک طالب علم بھی ہلاک ہو گیا، جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
سعودی عرب کے شہزادے کا 20 سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال
گزشتہ 20 برس سے کوما میں مبتلا سعودی شہزادہ الولید بن خالد بن طلال ہفتہ کے روز انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 36 برس تھی۔ وہ "سلیپنگ پرنس” یعنی "سویا ہوا شہزادہ” کے لقب سے مشہور تھے۔ عالمی امام کونسل (GIC) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ان…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
سعودی موسم – ریاض اور مشرقی ریجن میں گرد وغبار، مکہ اور مدینہ بھی متاثر
کے این واصف سعودی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج اتوار کو مشرقی ریجن، ریاض اور نجران میں گرد وغبار رہے گا جبکہ اس کی تاثیر مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ تک ہوگی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ جازان تک پورے ساحلی علاقے میں حد…
مزید پڑھیں »