انٹر نیشنل
- ستمبر- 2025 -21 ستمبر
کنیڈا اور آسٹریلیا کے بعد برطانیہ نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا
نئی دہلی: برطانوی وزیراعظم کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا ۔برطانیہ نے ایک تاریخی اقدام کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب کنیڈا اور آسٹریلیا نے چند لمحے قبل فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سعودی عرب ۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں بزرگ شہریوں کے لیے 50 فیصد رعایت
کے این واصف بزرگ افراد کے تئن نرم گوشہ اور کی قدر و منزلت ہر ملک میں کی جاتی ہے۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے طور پر ریاض میں پبلک ٹرانسپورٹ نے بزرگ شہریوں کی قدردانی کے لیے خصوصی اقدام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت انہیں ریاض…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
“السعودیہ” ایئرلائنز کا “تمارا” سے معاہدہ، اب مسافروں کے لئے نئی سہولت
کے این واصف سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی “السعودیہ” نے ٹکٹوں کی خریداری کے لیے معروف سعودی مالیاتی کمپنی “تمارا” کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت قسطوں پر ایئر ٹکٹ خریدا جا سکے گا۔عاجل نیوز کے مطابق ریاض میں ہونے والی “مڈل ایسٹ منی 20/20” کانفرنس میں…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
"میں تو اسے دیکھنا بھی نہیں چاہتا تھا” لندن کے مسلم میئر صادق خان پر ڈونالڈ ٹرمپ کا شدید حملہ
نئی دہلی: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ برطانیہ کے دورے پر تھے اور وطن واپسی پر انہوں نے لندن کے میئر صادق خان پر سخت تنقید کی۔ ایئر فورس ون طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا”صادق…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
غزہ کے ہزاروں جبری گمشدگان کو کہاں رکھا گیا ہے؟
نئی دہلی: کلب برائے اسیران نے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں سے فوری اور ہنگامی بنیادوں پر متحرک ہونے، غیر جانبدار فیلڈ انکوائری کمیٹیاں تشکیل دینے، قابض اسرائیل کے حراستی کیمپوں کے دروازے عالمی نگرانی کے لئے کھولنے اور غزہ کے ہزاروں اسیران کے انجام…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
آپریشن سندور کے دوران جیش محمد کے لیڈر مسعود اظہر کے گھر والوں کے تکڑے تکڑے ہوگئے – مسعود الیاس کشمیری کا انکشاف
ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردی کے مراکز تباہ کئے جانے کے چند ماہ بعد جیشِ محمد (جے ای ایم) کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ بہاولپور میں کی گئی کارروائی میں تنظیم کے سربراہ مولانا مسعود اظہر…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
عازمین کے لیے “کیٹرنگ سروس” کو بہتر بنانے کےلیے وزارتِ حج کا اجلاس
کے این واصف حج انتظامیہ حجاج کرام کی خدمات اعلی سے اعلیٰ ترین بنانے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتا ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے عازمین حج کو فراہم کی جانے والی کیٹرنگ سروس کے معیار کو بہتر بنانے کےلیے “کیٹرنگ تھون” چیلنج کے آغاز…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد شہروں الرٹ جاری، بارش کا امکان۔ زائرین محتاط رہیں
کے این واصف دنیا بھر کے زائرین ۱۲ ربع الاول کو روضہ مبارک پر حاضری کے بعد عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔ مکہ ریجن میں بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ جس کے پیش نظر زائرین کو احتیاط برتنا چاہیے۔ محکمہ موسمیات نے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
پیرس میں مساجد کا تقدس پامال۔ مسجدوں کے باہر خنزیر کے کٹے ہوئے سر ڈال دئیے گے۔ مسلمانوں میں برہمی
Lنئی دہلی: فرانس کے دارلحکومت پیرس اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مساجد کے تقدس کا پامال کرنے کا واقعہ پیش آیا مختلف مساجد کے باہر تقریباً 9 خنزیر کے سر پائے گئے۔ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پر مسلمانوں میں شدید برہمی کی لہر پائی جاتی ہے۔ ان میں…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
انڈکس ( INDEX ) سعودی عربیہ 2025 میں سفیر ہند نے ہندوستانی پویلین کا افتتاح کیا
کے این واصف سعودی عرب مین ہندوستانی سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے “انڈکس سعودی عربیہ 2025” نمائش سنٹر مین ہندوستانی پویلین کا افتتاح کیا۔ اس پویلین کو ایکسپورٹ پروموشن کونسل برائے ہینڈی کرافٹس اور وزارت ٹکسٹٹائلز حکومت ہند کے تعاون سے قائم کیاگیا ہے۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے…
مزید پڑھیں »