انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -8 مارچ
نیو یارک میں میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر بم پھینکنے کی کوشش
نئی دہلی: امریکہ کے نیویارک شہر میں میئر ظہران ممدانی کی سرکاری رہائش گاہ ’گریسی مینشن‘ کے باہر ایک مشتبہ دھماکہ خیز ڈیوائس پھینکنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد پولیس نے 2 مشتبہ افراد کی شناخت کر انہیں گرفتار کر لیا۔ ’سی این این‘…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ایران کا اسرائیل کی حیفہ آئیل ریفائنری پر میزائل حملہ
نئی دہلی: امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل کے حیفا آئیل ریفائنری پر حملہ کیا۔ پاسداران انقلاب (IRGC) نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حملہ ہفتہ کی رات خایبر شیکن میزائلوں کے ذریعے کیا گیا۔اس حملے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد دبئی کی چمک ماند، سیاح اور غیر ملکی تشویش میں – ٹرمپ سے خلیجی ارب پتی کا سوال
دبئی کو طویل عرصے سے دنیا کے محفوظ ترین بین الاقوامی مراکز میں شمار کیا جاتا رہا ہے، مگر ایران کی جانب سے جاری جوابی حملوں نے اس تصور کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ شہر کی مشہور عمارتوں اور اہم مقامات کے قریب ڈرون اور میزائل حملوں کی اطلاعات نے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
امریکہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف لندن میں احتجاج
نئی دہلی ۔لندن میں ہزاروں افراد نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے خلاف احتجاج کیا اور امریکی سفارت خانے کی طرف مارچ کیا۔ اس مظاہرے میں شریک افراد نے امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔ کئی مظاہرین اپنے ساتھ ایسے پلے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
دبئی میں تباہ میزائل کا حصہ گاڑی پر گر پڑا ایک شخص جاں بحق
نئی دہلی ۔متحدہ عرب امارات کے حکام کے مطابق آج شام دبئی میں بیلسٹک میزائل کو فضا میں تباہ کیے جانے کے بعد اس کے گرتے ہوئے ملبے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔دبئی کے میڈیا آفس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص ایشیائی نژاد تھا اور وہ خلیجی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
دبئی کے 90 منزلہ مرینا ٹاور میں ڈرون حملے کے بعد ملبہ گرنے سے کار شعلہ پوش
دبئی: دبئی مرینا کے علاقے میں واقع 23 مرینا رہائشی ٹاور جو 90 منزلہ عبارت ہے کو نشانہ بنانے کی کوشش میں مبینہ ڈرون حملے کے بعد ملبہ گرنے سے ایک کار میں آگ لگ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں ملبہ گرتا ہوا دیکھا گیا…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
سعودی عرب میں شہزادہ سلطان ایئر بیس پر بیلسٹک میزائل سے نشانہ کی کوشش
نئی دہلی: سعودی عرب کے وسطی علاقے الخرج کے قریب واقع شہزادہ سلطان ایئر بیس کی سمت ایک بیلسٹک میزائل داغے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری ابتدائی اعلان میں بتایا گیا کہ میزائل ایئر بیس کی طرف فائر کیا…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
دبئی ایرپورٹ پر دھماکہ – کئی پروازیں معطل
دبئی ایرپورٹ پر زبردست دھماکہ کے بعد شہر کے مصروف ترین بین الاقوامی ایرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی پروازوں کو معطل کر دیا گیا تھا، تاہم بعد میں بعض پروازیں دوبارہ شروع کی گئیں۔ مسافروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
ماہ رمضان پیش نظر عمرہ زائرین کے لیے جدہ اور مدینہ ایئر پورٹس پر “ای گیٹس” کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں عمرہ زائرین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے۔ جس کے پیش نظر محکمہ “جوازات” (ڈائریکٹریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ) کی جانب سے جدہ اور مدینہ منورہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پرعمرہ زائرین کی سہولت کے لیے “ای گیٹس” سروس کا باقاعدہ…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سعودی عرب- “سعودیہ ایئر لائن” کا خلیجی ممالک کے لیے پروازوں کی بندش میں توسیع کا فیصلہ
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب کی ہوائی سروس “سعودیہ ایئر لائن” نے خطے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان سمیت خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر بند کرنے کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اخبار 24 کے مطابق ایئر لائن کی…
مزید پڑھیں »