انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -7 مارچ
امریکہ میں بھی پٹرول کی قیمتیں آسمان پر
نئی دہلی ۔ایران سے جنگ کے نتیجے میں امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ ایران سے جنگ کے نتیجے میں دنیا کی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ تیل اور گیس کی ترسیل بند ہونے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کی…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
ممکنہ میزائل خطرے کے پیش نظر دبئی میں ایمرجنسی الرٹ جاری
دبئی: متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ نے دبئی بھر میں ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے اور مقامی افراد کو ممکنہ میزائل خطرے کی وارننگ کے بعد فوراً محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت دی ہے۔ دبئی کے رہنے والوں کو جمعہ کے دن تقریباً دوپہر 12 بجے…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوا زبردست اضافہ
نئی دہلی: پاکستان کی حکومت نے مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 پاکستانی روپے کا بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین اقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزراء نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
ایران “غیر مشروط ہتھیار ڈال دے” ڈونالڈ ٹرمپ
ایران “غیر مشروط ہتھیار ڈال دے” ڈونالڈ ٹرمپ نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایران سے “غیر مشروط ہتھیار ڈالنے” کا مطالبہ کیا اور کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی مذاکراتی معاہدہ نہیں ہوگا۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے کہا کہ ان کی افواج…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
جاپان میں برڈ فلو 1.90 لاکھ مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی: جاپان نے ملک کے شمالی خطے ہوکائیڈو کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کے پھیلاؤ کی تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق یہ اس خطے میں اس موسم کا چوتھا جبکہ پورے جاپان میں اکیسواں معاملہ ہے جس کے بعد احتیاطی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
تہران نے ریاض میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ نہیں بنایا۔ ایرانی سفیر کا انکشاف
کے این واصف ریاض میں ایرانی سفیر نے ایک اہم انکشاف کے ذریعہ امریکہ اور اسرائیل کی دہری و گھٹیا عمل کا پردہ فاش کیا۔ سعودی عرب میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ تہران، سعودی عرب کے اس وعدے کی ستائش کرتا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
بحرین کی تیل ریفائنری پر ایران کا میزائل حملہ – خلیج میں جنگ کا دائرہ مزید پھیل گیا
بحرین میں تیل کے اہم ریفائنری مرکز پر میزائل حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبروں کے مطابق ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں بحرین کی بڑی آئل کمپنی Bahrain Petroleum Company کے ریفائنری کمپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی۔ ویڈیوز میں ریفائنری کے مختلف حصوں سے شعلے اور…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
امریکہ نے کویت میں اپنے سفارتخانہ کے تمام آپریشنز معطل کردئیے۔ امریکی شہریوں کو کویت چھوڑ دینے امریکہ کا مشورہ
نئی دہلی: امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کویت میں اپنے سفارتخانے کے تمام آپریشنز معطل کر دیے گئے ہیں اور یہ تصدیق کی کہ عملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ کویت نیوز ایجنسی نے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
مجھے ایران کے نئے سربراہ کے انتخاب کے عمل میں شامل کیا جانا چاہئے تھا: ٹرمپ
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای انھیں بطور ایران کے نئے رہنما ’ناقابلِ قبول‘ ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ان کا کہنا تھا کہ مُجھے ایران کے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
ایران جوہری پروگرام ختم کرنے راضی تھا لیکن امریکہ اور اسرائیل نے اچانک حملہ کردیا۔ ایران کا انکشاف
نئی دہلی: امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر ہو رہے لگاتار حملوں نے ہر طرف تباہی مچا رکھی ہے۔ اس درمیان میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ وہ جوہری پروگرام بند کرنے پر راضی تھا لیکن…
مزید پڑھیں »