انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -5 مارچ
ایران کا امریکہ کے میزائیل ٹینکر پر حملہ۔ بحری جہاز پر حملہ کاجواب
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جنگ شدید ہوتی جا رہی ہے۔ حال ہی میں بحرِ ہند میں ایران کے بحری جنگی جہاز پر امریکہ نے حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا تھا۔ اب اطلاعات ہیں کہ ایران نے اس کا بدلہ لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
سعودی آرامکو عارضی طور پر ینبع بندرگاہ استعمال کرےگا۔ حالات کے پیش نظر عارضی انتظام
کے این واصف امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث ابنائے ہرمز کی صورتحال اطمینان بخش نہین رہی۔ لہذا تشویش ناک حالات کے پیش نظر عارضی انتظام کے طور پر سعودی آرامکو نے خام تیل کی محفوظ ترسیل کے لیے عارضی طورپر ینبع کی بندرگاہ استعمال کرنے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
ایران فوری حملے روک دے۔ قطر کا مطالبہ
نئی دہلی ۔ قطر نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر حملے بند کرے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کا کہنا ہے کہ ایران اپنے پڑوسی ممالک کو ایسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہےجس کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ قطر کے وزیر…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے۔ اسرائیل کی دھمکی
نئی دہلی: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کی جانب سے سخت مؤقف سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز نے عندیہ دیا ہے کہ ایران میں جو بھی نئی قیادت سنبھالے گا اسے بھی اسرائیل کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ایران کے بحری جہاز پر امریکہ کا حملہ 87 ہلاک
نئی دہلی: اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف جنگ کرنے والے امریکہ کی جانب سے اب ایرانی جہازوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں سری لنکا کے ساحل کے قریب ایران کے جنگی بحری جہاز آئی آر آئی ایس دینا (IRIS Dena) پر آبدوز…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
آیت اللہ علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریب ملتوی، نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا عمل آخری مرحلے میں
تہران میں ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین اور تعزیتی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ فضائی حملوں میں ان کی اور ان کے اہلِ خانہ کی ہلاکت کے چند دن بعد یہ…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
تل ابیب پر ایرانی میزائل حملہ 7 اسرائیلی زخمی گاڑیوں کو نقصان
نئی دہلی ۔ منگل کی شام تل ابیب پر ایک ایرانی میزائل گرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ عبرانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک میزائل تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں گرا جس کے نتیجے میں 7…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
تہران میں خطرات کے پیش نظر بھارتی طلبہ کی محفوظ مقامات پر منتقلی، سفارت خانے کی ہدایات جاری
سفارت خانۂ ہند متعنہ ایران نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ تہران میں بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر وہاں مقیم زیادہ تر بھارتی طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق سفارت خانے نے طلبہ کی منتقلی، خوراک اور…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
دبئی میں امریکی قونصل خانے کے قریب ایران کا ڈرون حملہ
نئی دہلی: منگل کی رات دبئی میں امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون حملے کے باعث آگ بھڑک اٹھی جسے بعد میں قابو میں کر لیا گیا۔دبئی کے سرکاری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
مودی کی عمان، قطر اور کویت کے سربراہان سے بات چیت
حیدرآباد ۔نریندر مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات چیت کی بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت قطر کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور اس کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی کی سخت مزمت کرتا ہے۔ دونوں قائدین…
مزید پڑھیں »