انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -4 مارچ
مودی کی عمان، قطر اور کویت کے سربراہان سے بات چیت
حیدرآباد ۔نریندر مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات چیت کی بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت قطر کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور اس کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی کی سخت مزمت کرتا ہے۔ دونوں قائدین…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ایران سے جنگ 6 امریکی فوجی ہلاک 18 زخمی
نئی دہلی: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے خلاف امریکہ اور قابض اسرائیل کی مشترکہ عسکری مہم کے دوران اپنے 6 فوجیوں کی ہلاکت اور 18 کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ان زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ "سینٹ کام” کی…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
آبنائے ہرمز بند – خلیج میں بھارتی جہاز پھنس گئے — ہزاروں ملاح غیر یقینی صورتحال کا شکار
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد عالمی تیل ترسیل کی اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز کو بند کردیا گیا ہے، جس کے باعث سیکڑوں جہاز سمندر میں ہی رُک گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق خلیج فارس اور خلیجِ عمان میں بھارت کے پرچم والے 37 جہاز…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ریاض میں امریکی سفارت خانے پر مبینہ حملہ: مسلم ورلڈ لیگ کی ایران کے خلاف سخت مذمت
مکہ مکرمہ _ مسلم ورلڈ لیگ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کی مبینہ ایرانی کارروائی کی سخت مذمت کی ہے اور اسے خطے کے ممالک کے خلاف جاری مجرمانہ حملوں کا تسلسل قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں مسلم ورلڈ…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
’زندہ رہنا ہے تو فوراً نکل جاؤ‘ 14 ممالک میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے امریکی حکومت کا الرٹ
نئی دہلی: ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد اب صورتحال اتنی خطرناک ہو گئی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے اپنے شہریوں کو ’فوراً نکل جاؤ‘ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کونسلر افیئرز کی اسسٹنٹ سکریٹری مورا نامدار نے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ریاض میں امریکی سفارت خانے میں دھماکہ، آگ اور دھوئیں کے بادل چھا گئے
ریاض _ سعودی عرب میں امریکی سفارت خانہ میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے ذرائع کے مطابق، منگل کی اولین صبح سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے سفارتی علاقے میں امریکی سفارتخانے کے اندر ایک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی اور علاقہ میں دھواں پھیل گیا اس واقعے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
بحرین پر حملوں کی مذمت۔ مودی کی شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے بات چیت
نئی دہلی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران وزیر اعظم مودی نے بحرین پر حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے اس مشکل گھڑی میں بحرین کے لوگوں کے ساتھ ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ایران نے اسرائیل کے خلاف ہائی پاور میزائل استعمال کرنا شروع کر دیے
ایران نے اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے انتقال کے بعد دشمن کو نشانہ بنانے جدید اور انتہائی طاقتور میزائل سسٹمز استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ ان میں ہر میزائل کی اپنی خاصیت ہے اور بعض کا مقصد ایران ڈوم سمیت اسرائیل کی دفاعی صلاحیتوں کو بھی…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
نریندر مودی نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی
حیدرآباد ۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ہم اپنی سرزمین سےایران پر حملہ کرنے نہیں دیں گے‘، اسپین نے امریکی جنگی طیاروں کو واپس بھجوادیا
نئی دہلی: امریکہ اور اسرائیل مستقل ایران پر حملے کر رہا ہے اور امریکہ نے دوسرے ممالک میں موجود فوجی ٹھکانوں سے بھی حملے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ حالانکہ اس تعلق سے اسپین نے امریکہ کو شدید جھٹکا دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فوجی اڈوں کا…
مزید پڑھیں »