انٹر نیشنل

آیت اللہ خامنہ کی موت کے خلاف امریکہ میں احتجاج

نئی دہلی: ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے خلاف امریکہ سمیت مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

 

آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کا سبب بننے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے یکطرفہ فیصلوں پر عوام شدید غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔اسی سلسلے میں نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے اور کولمبس سرکل کے اطراف مارچ کیا۔

 

مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کی حکومتوں کے مبینہ جارحانہ اقدامات کے خلاف زوردار نعرے بازی کرتے ہوئے اپنا احتجاج درج کروایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button