انٹر نیشنل

ریاض میں امریکی سفارت خانے میں دھماکہ، آگ اور دھوئیں کے بادل چھا گئے

ریاض  _ سعودی عرب  میں امریکی سفارت خانہ میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے ذرائع کے مطابق، منگل کی اولین صبح سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے سفارتی علاقے میں امریکی سفارتخانے کے اندر ایک  دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی اور علاقہ میں دھواں پھیل گیا

 

اس واقعے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے، اور رائٹرز مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

 

اب تک نہ تو امریکی سفارتخانے اور نہ ہی سعودی حکومت نے اس بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری کیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button