انٹر نیشنل
ابو ظہبی میں نریندرمودی کے ہاتھوں ہوگا مندر کا افتتاح
نئی دہلی: متحدہ عرب امارت میں پہلی مندر کا بہت جلد افتتاح ہونے والا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی 13 فروری سے متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دوہ پر ہیں
نریندر مودی اپنے دورہ کے موقع پر ابو ظہبی میں پہلی ہندو مندر کا افتتاح انجام دیں گے، یہ مشرق وسطیٰ میں پہلا روایتی ہندو مندر ہوگا ۔ یہ منصوبہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ
کے دوران مندر کے لیے زمین مختص کرنے کے فیصلہ کے بعد شروع ہوا تھا۔سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب 2018 میں ہوئی تھی۔