تلنگانہ

بی آر ایس نے بھدراچلم سے پہلی جیت درج کرلی

ضلع کھمم میں بی آر ایس پارٹی نے پہلی جیت درج کرلی ہے ۔ بھدراچلم سے  بی آر ایس پارٹی کے امیدوار تلم وینکٹ راو نے کانگریس امیدوار پر بڑی جیت حاصل کی۔ جہاں پورے کھمم ضلع میں کانگریس کی ہوا دکھائی دے رہی ہے، وہیں قابل ذکر ہے کہ بھدراچلم میں بی آر ایس پارٹی نے غیر معمولی جیت حاصل کی ہے۔  بھدراچلم میں بی آر ایس نے یہ نشست کانگریس سے چھین لی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button