مبارکباد
- دسمبر- 2023 -27 دسمبر
لڑکا اور لڑکی کو دینی تعلیم اور تربیت سے آراستہ کرنا والدین کا اولین فریضہ
مسٹر محمد عبدالرشید خان جاوید پلمبنگ کنٹراکٹر میونسپل کارپوریشن پھولانگ نظام آباد کی قرۃ العین کا نکاح عزیزم عادل مدثر فرزند جناب اعجاز احمد فیمینا لیڈیز ایمپوریم نظام آباد کے ساتھ بمقام جامع مسجد لئین گلی نظام آباد میں بفضل تعالیٰ بحسن و خوبی انجام پایا۔ خطبہ نکاح امام و…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
نارائن پیٹ کے نوجوان سماجی کارکن کاظم مڑکی کا مثالی اقدام
نارائن پیٹ : 20 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے نوجوان سماجی کارکن محمد کاظم مڑکی نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر خوشی کا اظہار کے طور پہ بیجا اصراف کو ترجیح نہ دیتے ہوئے ایک مثالی اقدام کیا جو کہ نارائن پیٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ پرائمری اسکول…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
شاہد علی حسرت کو پیشہ تدریس میں نمایاں خدمات پر COMI کی جانب سے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا
۱۱ حیدرآباد 12/ ڈسمبر کنفیڈریشن آف مائنارٹی انسٹیٹیوشنس ریاست تلنگانہ کی جانب سے کے ایل این پرساد آڈیٹوریم ریڈ ہلز حیدرآباد میں زیر صدارت جناب ایڈوکیٹ ایم ایس فاروق صاحب, ذیر نگرانی جناب ۰عامر علی خان صاحب بیسٹ اردو ٹیچرس ایوارڈ تقریب بیادگار جناب ظہیر الدین علی خان صاحب مینجنگ…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
الحاج سید ایوب علی رئیل اسٹیٹ تاجر نظام آباد کی دختر کی شادی خانہ آبادی سرکردہ شخصیات کی شرکت
نظام آباد:12/ڈسمبر (اردو لیکس) نظام آباد کے ممتاز و مشہور و معروف رئیل اسٹیٹ بزنسمین منیجنگ پارٹنر بمبئی ٹی کمپنی، منیجنگ ڈائرکٹر آئیڈیل ڈویلپرس و چیرمین نالیج پارک انٹرنیشنل اسکول نظام آباد الحاج سید ایوب علی کی دختر نیک اختر (یم بی بی ایس)عثمانیہ کا عقد مسعودعزیزم محمد وائل علی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
نومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی سے نمائندہ اردو لیکس کی ملاقات
نارائن پیٹ : 11 دسمبر (اردو لیکس) نومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی سے آج سی وی آر بھون میں نمائندہ اردو لیکس نیوز نے ملاقات کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر ہمارے نمائندہ نے رکن اسمبلی کو اردو لیکس نیوز…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
نومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے لے لیا حلف
نارائن پیٹ: 09 دسمبر (اردو لیکس) نومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈینومنتخبہ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے آج تلنگانہ اسمبلی میں بزبان تلگو حلف لیا۔ الحاج اکبر الدین اویسی پروٹیم اسپیکر نے انہیں حلف دلایا واضح رہے کہ حالیہ اسمبلی انتخابات میں حلقہ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
ڈاکٹر ماریہ سلطانہ کو Optum امریکہ طبی ادارہ کی جانب سے ”اسٹار ایوارڈ“ کی پیشکش
نظام آباد 8/ڈسمبر(محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) امریکہ کی نامور میڈیکل کمپنی (Optum) کی جانب سے ہائی ٹیک سٹی حیدرآباد میں قائم Clinical Investigation E&L-Hyd. سے وابستہ ڈاکٹر ماریہ سلطانہ کو جاریہ سال بہترین کارکردگی انجام دینے پر ”اسٹار ایوارڈ“ سے 7/ڈسمبر کو مرکز ھٰذا کے کانفرنس ہال میں…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -3 نومبر
نارائن پیٹ کے محمد تقی تاج ‘ ملٹی ٹاسکنگ آفیسر نئی دہلی کی شادی خانہ آبادی
نارائن پیٹ : 03 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے متوطن محمد تقی تاج ‘ ملٹی ٹاسکنگ آفیسر نئی دہلی کا نکاح جناب زین العابدین صاحب کی دختر سے آج بروز جمعہ ایم کے فنکشن ہال نارائن پیٹ میں منعقد ہوا۔ خطبہ نکاح حافظ محمد فخرالدین تاج نے پڑھا…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
کریم نگر کلکٹر پامیلا ساتپاتھی سے جماعت اسلامی ہند کریم نگر کی شعبہ خواتین کی ذمہ داران کی ملاقات
لیڈیس ونگ جماعت اسلامی ہند کریم نگر کی جانب سےکریم نگر ڈسٹرکٹ کلکٹر پامیلا ساتپاتھی صاحبہ کو 1نومبر 2023 کو 4بجے محترمہ حبیب النساء لطیفی (ضلعی ناظمہ لیڈیس ونگ جماعت اسلامی ہند کریم نگر) اور فرزانہ بیگم (رکن جماعت اسلامی ہند کریم نگر) نے کلکٹریٹ آفس پہنچ کر شال پوشی…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2023 -23 اکتوبر
نظام آباد؛ شادی خانہ آبادی
نظام آباد: 23/اکتوبر(اردو لیکس)جناب محمد جلیل خان ایم اے ایم ایڈ موظف اسکول اسسٹنٹ احمدپورہ کالونی نظام آباد کے فرزند الحاج مدثر احمر خان بی ٹیک ای سی ای کمیونکیشن انجینئر حال مقیم ریاض سعودی عربیہ کا نکاح مسٹر ایم اے شکور آرٹی اے ایجنٹ بودھن روڈ نظام آباد کی…
مزید پڑھیں »