مبارکباد
- مارچ- 2025 -2 مارچ
کریم نگر کی ننھی روزہ دار زرینہ پروین
زرینہ پروین بنت محمد اشتیاق الحسن ساکن خان پورہ کریم نگر تلنگانہ نے 7 سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا۔ دادا محمد اعجاز الحسن اور ناظم الدین باقر جگتیال اور دیگر رشتہ داروں نے مبارکبادی دیتے ہوئے دعاء دی کہ اللّٰہ تعالیٰ زرینہ پروین کو دین و دنیا میں…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -29 جنوری
شادی خانہ ابادی
نظام آباد 28/ جنوری (اردو لیکس ) ڈاکٹر محمد جعفر مرحوم نظام آباد کے فرزند محمد سدرت المنتہیٰ (فائر اینڈ سیفٹی آفیسر سعودی عرب) کی شادی جناب محمد عبد الستار کی دختر نیک اختر کے ساتھ بحسن وخوبی انجام پائی نکاح کی تقریب بعد نماز عصر جامع مسجد میں…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کھمم شہر کے نوجوان ڈاکٹر محمد الطاف کو ان کی بہترین طبی خدمات پر ایوارڈ
کھمم شہر کے نوجوان ڈاکٹر محمد الطاف ایم بی بی ایس کو ان کی بہترین طبی خدمات پر 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز کھمم کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ یوم جمہوریہ تقریب میں ضلع کلکٹر مذمل خان کے ہاتھوں دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
محمد عبدالمقتدیر صدیقی کو ایگزیکٹیو انجینئر کی حیثیت سے ترقی – ضلع آصف آباد مشن بھاگیرتا انٹرا ڈویژن میں تعینات۔
محمد عبدالمقتدیر صدیقی کو ترقی دے کر ایگزیکٹیو انجینئر ضلع آصف آباد مشن بھاگیرتا انٹرا ڈویژن میں تعینات کیا گیا۔ محمد عبدالمقتدیر صدیقی پہلے ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر کے طور پر کاغذ نگر مشن بھاگیرتا سب ڈویژن میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ اب انہیں ترقی دے کر ضلع…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2024 -31 دسمبر
محمد توفیق الدین ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر سب ڈویژن مامڑہ ہیڈکوارٹر نرمل وظیفہ پر سبکدوش
31 دسمبر (آصف علی سعادت سرسلہ)محمد توفیق الدین، ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر سب ڈویژن مامڑہ ہیڈکوارٹر نرمل، اپنی خدمات کی تکمیل کے بعد وظیفہ پر سبکدوش ہوگئے ہیں، آپ کا تعلق ضلع نرمل کے بھینسہ شہر سے ہے، محمد توفیق الدین نے اپنی ملازمت کا آغاز 21 مئی 1992ء کو…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
شہر کورٹلہ میں کل 22ڈسمبر کو آئیٹا کے زیر اہتمام ٹیچرس میٹ و تہنیتی تقریب
محمد آصف خان صدر آئیٹا کورٹلہ یونٹ کی اطلاع کے بموجب کل بتاریخ 22ڈسمبر بروز اتوار صبح 10:30بجے ایم -جی گیسٹ ہاؤس نزد جا مع مسجد کورٹلہ میں آل انڈیا آیڈیل ٹیچر س اسوسی یشن کو رٹلہ یو نٹ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اجلاس ٹیچر س میٹ و…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
حافظ محمد فیاض علی کے ہم زلف کے فرزند کی شادی
حافظ محمد فیاض علی، مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان حج و عمرہ گروپ کے ہم زلف محمد تاج الدین کے فرزند محمد تقی الدین کی شادی محمد عبدالروف کی دختر کے ساتھ خوش اسلوبی سے انجام پائی۔ نکاح کی تقریب جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد قباء نانل نگر، ٹولی چوکی میں…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
محمد نواز موسی کی ادائیگی عمرہ کے ضمن میں تہنیتی تقریب:
نارائن پیٹ: 12 دسمبر (اُردو لیکس) جناب الحاج محمد نواز موسی معتمد عمومی درگاہ کمیٹی تقی باباؒ نارائن پیٹ کی ادائیگی عمرہ کے ضمن میں مسجد رائیسہ محبوب نگر میں مولانا حافظ حسین قادری و نوجوانان نارائن پیٹ کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر مسجد رائیسہ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
جناب محمد انور حسین کی دختر کی شادی
جناب محمد انور حسین کی دختر کی شادی کی تقریب سکندراباد کے لی پیلس میں منعقد ہوئی ۔ شادی کی تقریب میں کئی معزز شخصیات نے شرکت کی، جنہوں نے اپنی موجودگی سے تقریب کو یادگار بنایا۔ تقریب میں شریک مہمانوں میں قابل ذکر حافظ محمد فیاض علی مینجگ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -18 نومبر
فروغ اردو میں رفیعہ نوشین کی گراں قدر خدمات اردو اکیڈیمی کی جانب سے کارنامہ حیات ایوارڈ
حیدرآباد (پریس نوٹ) معروف سماجی جہدکار، ادیبہ و شاعرہ محترمہ رفیعہ نوشین کو اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی جانب سے 14 نومبر 2024 کو منعقدہ یوم قومی تعلیم و اقلیتی بہبود کے موقع پر باوقار تقریب میں سال 2023 کے لئے سری نواس لاہوٹی کارنامہ حیات ایوارڈ، زمرہ فروغ اردو میں…
مزید پڑھیں »