مبارکباد
- اپریل- 2025 -30 اپریل
"عادل آباد”سید فیروز کی دختر رشدہ فاطمہ نے ایس ایس سی امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کر کے علاقے کا نام روشن کردیا”
عادل آباد۔30/اپریل(اردو لیکس)تلنگانہ میں آج ایس ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا، جس کا طلباء و طالبات بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ عادل آباد مستقر سے تعلق رکھنے والی بی آر ایس پارٹی کے اقلیتی قائد سید فیروز کی دختر رشدہ فاطمہ نے لٹل فلاور…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
محمد نعمان چاند کی دسویں جماعت کے امتحان میں امتیازی کامیابی
نارائن پیٹ : 30 اپریل (اردو لیکس) اسٹیٹ بورڈ آ ف سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ تلنگانہ کی جانب سے آج جاری کردہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 25-2024 کے نتائج میں نارائن پیٹ ضلع مستقر کے متوطن جناب الحاج عبد المجید چاند مرحوم کے نبیرہ ماسٹر محمد نعمان چاند ولد…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
اوٹکور کے مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس اینڈ ہیومین رائٹس کونسل کے شہر حیدرآباد میناریٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اوٹکور کے مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس اینڈ ھومین رائٹس کونسل کے شہر حیدرآباد میناریٹی صدر منتخب ھونے پر مبارک باد اوٹکور(نامہ نگار) شاہ سوشل جسٹس فار انٹرنیشنل سول اینڈ ھومین رائٹس کونسل کے چیئر پرسن جناب محمد شاہ شیخ نے حافظ و مولوی عبدالرحمن اوٹکوری ھومین رائٹس کونسل کے…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -3 مارچ
عادل آباد کی سات سالہ بچی انابیہ اقصی نے رمضان کا پہلا روزہ رکھ کر سب کو حیران کن طور پر متاثر کردیا
عادل آباد۔3/مارچ (اردو لیکس) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جہاں مسلمانوں کے لئے روحانی فضا اور عبادات کا وقت ہوتا ہے، وہیں یہ مہینہ معصوم بچوں کے لئے بھی خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ جہاں بڑے احباب روزے رکھتے ہیں، وہیں بچے بھی اس ماہِ مبارک کی عظمت کو سمجھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
کریم نگر کی ننھی روزہ دار زرینہ پروین
زرینہ پروین بنت محمد اشتیاق الحسن ساکن خان پورہ کریم نگر تلنگانہ نے 7 سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا۔ دادا محمد اعجاز الحسن اور ناظم الدین باقر جگتیال اور دیگر رشتہ داروں نے مبارکبادی دیتے ہوئے دعاء دی کہ اللّٰہ تعالیٰ زرینہ پروین کو دین و دنیا میں…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -29 جنوری
شادی خانہ ابادی
نظام آباد 28/ جنوری (اردو لیکس ) ڈاکٹر محمد جعفر مرحوم نظام آباد کے فرزند محمد سدرت المنتہیٰ (فائر اینڈ سیفٹی آفیسر سعودی عرب) کی شادی جناب محمد عبد الستار کی دختر نیک اختر کے ساتھ بحسن وخوبی انجام پائی نکاح کی تقریب بعد نماز عصر جامع مسجد میں…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کھمم شہر کے نوجوان ڈاکٹر محمد الطاف کو ان کی بہترین طبی خدمات پر ایوارڈ
کھمم شہر کے نوجوان ڈاکٹر محمد الطاف ایم بی بی ایس کو ان کی بہترین طبی خدمات پر 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز کھمم کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ یوم جمہوریہ تقریب میں ضلع کلکٹر مذمل خان کے ہاتھوں دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
محمد عبدالمقتدیر صدیقی کو ایگزیکٹیو انجینئر کی حیثیت سے ترقی – ضلع آصف آباد مشن بھاگیرتا انٹرا ڈویژن میں تعینات۔
محمد عبدالمقتدیر صدیقی کو ترقی دے کر ایگزیکٹیو انجینئر ضلع آصف آباد مشن بھاگیرتا انٹرا ڈویژن میں تعینات کیا گیا۔ محمد عبدالمقتدیر صدیقی پہلے ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر کے طور پر کاغذ نگر مشن بھاگیرتا سب ڈویژن میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ اب انہیں ترقی دے کر ضلع…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2024 -31 دسمبر
محمد توفیق الدین ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر سب ڈویژن مامڑہ ہیڈکوارٹر نرمل وظیفہ پر سبکدوش
31 دسمبر (آصف علی سعادت سرسلہ)محمد توفیق الدین، ڈپٹی ایگزیکٹیو انجینئر سب ڈویژن مامڑہ ہیڈکوارٹر نرمل، اپنی خدمات کی تکمیل کے بعد وظیفہ پر سبکدوش ہوگئے ہیں، آپ کا تعلق ضلع نرمل کے بھینسہ شہر سے ہے، محمد توفیق الدین نے اپنی ملازمت کا آغاز 21 مئی 1992ء کو…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
شہر کورٹلہ میں کل 22ڈسمبر کو آئیٹا کے زیر اہتمام ٹیچرس میٹ و تہنیتی تقریب
محمد آصف خان صدر آئیٹا کورٹلہ یونٹ کی اطلاع کے بموجب کل بتاریخ 22ڈسمبر بروز اتوار صبح 10:30بجے ایم -جی گیسٹ ہاؤس نزد جا مع مسجد کورٹلہ میں آل انڈیا آیڈیل ٹیچر س اسوسی یشن کو رٹلہ یو نٹ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اجلاس ٹیچر س میٹ و…
مزید پڑھیں »