مبارکباد

محبوب نگر ضلع کے ولبھراؤ پلی گرام پنچایت انتخابات میں ماہین بیگم کی سرپنچ کے عہدہ پر شاندار کامیابی

تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے جڑچرلہ حلقہ اسمبلی کے مڑجل منڈل میں منعقدہ دوسرے مرحلہ کے گرام پنچایت انتخابات میں کانگریس پارٹی کی مسلم خاتون امیدوار ماہین بیگم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

 

ولبھراؤ پلی گرام پنچایت میں ہوئے انتخابات میں انہوں نے اپنے قریبی حریف کو 250 ووٹوں کی واضح اکثریت سے شکست دے کر سرپنچ کے عہدہ کے لئے منتخب ہوگئی

 

۔نتائج کے اعلان کے بعد کانگریس کارکنوں اور حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ محین بیگم نے اپنی کامیابی کو عوام کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ گاؤں کی ترقی، بنیادی سہولتوں اور تمام طبقات کی فلاح کے لیے بلا تفریق کام کریں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button