تلنگانہ

تلنگانہ کے تمام اضلاع میں کانگریس آگے

حیدرآباد: تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ دوسرے راؤنڈ کے اختتام تک کانگریس پارٹی نے میجک فیگر حاصل کر لیا ہے۔ حیدرآباد میدک کے سوا تمام اضلاع میں کانگریس پارٹی آگے ہے۔

نلگنڈہ کے 12 حلقوں میں کانگریس کو برتری حاصل ہے۔ نظام باز ضلع کے سات مقامات پر کانگریس آگے ہے جبکہ دو مقامات پر بی آر ایس کو برتری حاصل ہے۔ کھمم میں کانگریس اٹھ، سی پی ائی ایک اور بی آر ر ایس پارٹی ایک حلقہ میں اگے ہے۔

رنگا رٹی ضلع میں بی آر ایس سات مقامات پر اگے ہے جبکہ کانگریس چار مقامات پر اگے چل رہی ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک کانگریس 62 اور 42 حلقوں میں بی ارت ایس اگے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button